آلکسی بھی کہا جا سکتا ہے؟ویسے آئی ایم "پوستی" ہونا چاہیے تھا ۔۔
ویسے آئی ایم "پوستی" ہونا چاہیے تھا ۔۔
آلکسی بھی کہا جا سکتا ہے؟
جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔
"محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔"
متفق۔جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔
"محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔"
متفق۔
ویسے اس جملے کی سلیس اردو کرنے میں بھی مجھے کافی سال لگ جائیں گے۔ کون جائے گا لغت اٹھانے اور مطلب ڈھونڈنے ۔
آتا تو انہیں سب کچھ ہے لیکن لکھے گا کون؟ ایسے ہی تو کوچہ آلکساں کے بانی نہیں بنے نا ۔ذرا نیرنگیء خیال کو آواز دیجے۔ ۔۔۔ سب کچھ سیکھ ساکھ کر ہی کوچہء آلکساں کی رونق بنے ہوئے ہیں موصوف۔
آتا تو انہیں سب کچھ ہے لیکن لکھے گا کون؟ ایسے ہی تو کوچہ آلکساں کے بانی نہیں بنے نا ۔
مجھے بھی یہی لگتا ہے۔ کوئی تو راز ہے ورنہ نیرنگ خیال اور اتنا کام۔ ناممکن ۔ارے تو وہ خود کہاں لکھنے والے ہیں۔
لکھنے کے لئے تو اُنہوں نے کوئی بوٹ شوٹ لگائے ہوئے ہیں۔۔۔ ۔! خودکار طریق سے کچھ نہ کچھ نشر ضرور ہوگا۔
جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔
"محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔"
جیسے مرضی کہہ لیں ۔۔ پر کہہ لیں ۔۔آلکسی بھی کہا جا سکتا ہے؟
لگا دیجیے نام کوچے کا۔۔۔۔ آہ! ہوئے تم جس کوچے میں، وہاں کوئی کام کیوں کر ہو۔۔۔۔۔جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔
"محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔"
جب سمجھ نہیں آئی تو متفق کیوں کیا۔۔۔۔ شاپر ڈبل کرنے کی بھی کوئی حد ہے کہ نہیں۔۔۔۔متفق۔
ویسے اس جملے کی سلیس اردو کرنے میں بھی مجھے کافی سال لگ جائیں گے۔ کون جائے گا لغت اٹھانے اور مطلب ڈھونڈنے ۔
سب کچھ سیکھے بغیر رونق بنے ہیں۔۔۔۔ سیکھ کر سستی رہتی کہاں ہے۔۔۔۔ذرا نیرنگیء خیال کو آواز دیجے۔ ۔۔۔ سب کچھ سیکھ ساکھ کر ہی کوچہء آلکساں کی رونق بنے ہوئے ہیں موصوف۔
گونگوں کی زبان سیکھ لیتے ۔۔۔ مگر اس میں اور بھی محنت لگتی ہے۔۔۔آتا تو انہیں سب کچھ ہے لیکن لکھے گا کون؟ ایسے ہی تو کوچہ آلکساں کے بانی نہیں بنے نا ۔
یعنی۔۔۔۔ ہم اتنے تیز کے اس کام کے لیے کچھ ایجاد کریں گے۔۔۔۔ارے تو وہ خود کہاں لکھنے والے ہیں۔
لکھنے کے لئے تو اُنہوں نے کوئی بوٹ شوٹ لگائے ہوئے ہیں۔۔۔ ۔! خودکار طریق سے کچھ نہ کچھ نشر ضرور ہوگا۔
لگا دیجیے نام کوچے کا۔۔۔ ۔ آہ! ہوئے تم جس کوچے میں، وہاں کوئی کام کیوں کر ہو۔۔۔ ۔۔
جب سمجھ نہیں آئی تو متفق کیوں کیا۔۔۔ ۔ شاپر ڈبل کرنے کی بھی کوئی حد ہے کہ نہیں۔۔۔ ۔
ویسے یہ دقیقہ دقیق کی مؤنث ہے شاید
سب کچھ سیکھے بغیر رونق بنے ہیں۔۔۔ ۔ سیکھ کر سستی رہتی کہاں ہے۔۔۔ ۔
گونگوں کی زبان سیکھ لیتے ۔۔۔ مگر اس میں اور بھی محنت لگتی ہے۔۔۔
یعنی۔۔۔ ۔ ہم اتنے تیز کے اس کام کے لیے کچھ ایجاد کریں گے۔۔۔ ۔
تصویر نظر نہیں آ رہی ۔۔۔
پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آ رہی سچ میں کیا ہے اس میں۔