محمداحمد
لائبریرین
1.1 ایک فنکشن even_odd کے نام سے بنائیے جو ایک نمبر پیرامیٹر لے اور اسٹرنگ میں یہ بتائے کہ یہ نمبر جفت (Even) ہے یا طاق (Odd)۔
مثال:
اشارہ: جفت اور طاق کی جانچ کے لئے بقایا (Remainder) استعمال کیا جا سکتا ہے۔
1.2 ذیل میں ایک فنکشن دیا گیا ہے۔ اس میں فنکشن ہیڈر، ڈوک اسٹرنگ، مثالیں، موجود ہے لیکن فنکشن باڈی غائب ہے۔ ڈوک اسٹرنگ اور مثالوں کو بغور دیکھ کر فنکشن کی باڈی فراہم کیجے۔
اشارہ : یہاں نیسٹڈ if بیان استعمال ہوں گے۔
کوئی بات سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجے۔
2 کافی ہیں یا اور ؟؟؟
مثال:
PHP:
>>> even_odd(5)
This is an odd number.
>>> even_odd(50)
This is an even number.
1.2 ذیل میں ایک فنکشن دیا گیا ہے۔ اس میں فنکشن ہیڈر، ڈوک اسٹرنگ، مثالیں، موجود ہے لیکن فنکشن باڈی غائب ہے۔ ڈوک اسٹرنگ اور مثالوں کو بغور دیکھ کر فنکشن کی باڈی فراہم کیجے۔
اشارہ : یہاں نیسٹڈ if بیان استعمال ہوں گے۔
PHP:
def login (age,facebook_user):
'''(number, str) - > str
This function takes two arguments, 1. age (in years) and
2. facebook_user availablity ("y" or "n") and return string as per conditions.
>>> login (17,"n")
Sorry! You are neither a facebook user, nor your age is upto 18.
>>> login (17,"y")
However you are a facebook user but you are under 18. Sorry!
>>> login (18,"n")
Your age is upto 18 but you must have a facebook account.
>>> login (18,"y")
All right! Welcome to our site.
'''
# MISSING FUNCTION BODY.
کوئی بات سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجے۔
2 کافی ہیں یا اور ؟؟؟