سید عمران
محفلین
اسی لیے ہم آپ کی پیش بینی کے کب سے قائل ہیں!!!جی میں 14 برس قبل ارتغرل دیکھا کرتا ہے
اسی لیے ہم آپ کی پیش بینی کے کب سے قائل ہیں!!!جی میں 14 برس قبل ارتغرل دیکھا کرتا ہے
جی وہ ارتغرل WWE ریسلنگ تھیکیا تُرکی میں جا کر دیکھا کرتے تھے؟
کب سے بھلا؟اسی لیے ہم آپ کی پیش بینی کے کب سے قائل ہیں!!!
بتا تو دیا ’’کب سے‘‘!!!کب سے بھلا؟
مطلب کتنے عرصہ قبل سےبتا تو دیا ’’کب سے‘‘!!!
عرصہ دو سال قبل!!!مطلب کتنے عرصہ قبل سے
لیکن اس کی منسوخی کا اعلان کہاں ہے؟؟؟یہ آفر بھی 14 سال پرانی تھی
اب ہر آفر کی بائے ڈیفالٹ ایکسپائری 1 سال ہوچلی ہےلیکن اس کی منسوخی کا اعلان کہاں ہے؟؟؟
اچھا جی!!!اب ہر آفر کی بائے ڈیفالٹ ایکسپائری 1 سال ہوچلی ہے
سب لوگ دھاگے کو پرانا پرانا کہہ کر فہیم بھائی کو آخر کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟اتنا پرانا دھاگہ :پی
سب لوگ دھاگے کو پرانا پرانا کہہ کر فہیم بھائی کو آخر کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہے؟؟؟
یہی کہ اتنے بڈھے ہیں فہیم بھیاسب لوگ دھاگے کو پرانا پرانا کہہ کر فہیم بھائی کو آخر کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
عمران بھائی کا فراغت میں یہی کام ہے آج کلاتنا پرانا دھاگہ :پی
یہی کہ فہیم بھائی اب پرانے چاول ہوچلے ہیںسب لوگ دھاگے کو پرانا پرانا کہہ کر فہیم بھائی کو آخر کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
دونوں ایک ہی سال کی پیدائش ہیںیہی کہ اتنے بڈھے ہیں فہیم بھیا
ویسے لگتے مجھے آج کل آپ بھی ویلے ہیں بھیا :ڈیعمران بھائی کا فراغت میں یہی کام ہے آج کل
پرانے دھاگے کھوج کھوج کے بلکہ کھود کھود کے نکالنا
اوہو بھیا۔۔۔ ہم لیڈیز آلویز جواندونوں ایک ہی سال کی پیدائش ہیں
اللہ تمہاری زبان مبارک کرے کہ ویلا پن نصیب ہو کچھویسے لگتے مجھے آج کل آپ بھی ویلے ہیں بھیا :ڈی
بولی وڈ پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات بالکل الٹی دکھائی دیتی ہےاوہو بھیا۔۔۔ ہم لیڈیز آلویز جوان