If Your Birthday Is ...
میم نون محفلین جنوری 20، 2011 #8 میری تاریخ پیدائش کے بارے میں جو لکھا ہے میں تو تقریبا اس سے اُلٹا ہوں۔
تعبیر محفلین جنوری 20، 2011 #9 ابن سعید نے کہا: کہاں کہاں سے اکٹھا کر لیتی ہیں اپیا آپ اتنا کچھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بات پر خوش ہونا چاہیے یا پھر شرمندہ ایک میل آئی تھی مجھے ایسی چیزیں اچھی لگتی ہیں اس لیے یہاں پوسٹ کر دیں ماشاءاللہ آپ تو ایکسپرٹ ہیں دیکھتے ہیں پتہ چل گیا ہو گا کہ میں نے اسے کیسے سیو کیا ہو گا اور پھر پوسٹ
ابن سعید نے کہا: کہاں کہاں سے اکٹھا کر لیتی ہیں اپیا آپ اتنا کچھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بات پر خوش ہونا چاہیے یا پھر شرمندہ ایک میل آئی تھی مجھے ایسی چیزیں اچھی لگتی ہیں اس لیے یہاں پوسٹ کر دیں ماشاءاللہ آپ تو ایکسپرٹ ہیں دیکھتے ہیں پتہ چل گیا ہو گا کہ میں نے اسے کیسے سیو کیا ہو گا اور پھر پوسٹ