مگر تصویر خود مجھے ہی دکھائی نہیں دے رہی۔ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں:
شکیل احمد خان23 محفلین جنوری 4، 2019 #21 مگر تصویر خود مجھے ہی دکھائی نہیں دے رہی۔ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں:
شکیل احمد خان23 محفلین جنوری 4، 2019 #22 محترم عدنان اکبری صاحب ! ذرا امیج پوسٹنگ کی اِس کوشش کو ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے نوازیں۔میرے خیال میں ابھی تصویرپیش منظر پر ٹھیک ٹھیک سیٹ اور ایڈجیسٹ نہیں ہوئی؟ پھرکوشش کرتاہوں۔آپ کی رائے کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔شکریہ
محترم عدنان اکبری صاحب ! ذرا امیج پوسٹنگ کی اِس کوشش کو ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے نوازیں۔میرے خیال میں ابھی تصویرپیش منظر پر ٹھیک ٹھیک سیٹ اور ایڈجیسٹ نہیں ہوئی؟ پھرکوشش کرتاہوں۔آپ کی رائے کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔شکریہ
بافقیہ محفلین جون 22، 2020 #25 تصویر اپلوڈ کرنے کا کوئی آسان حل نکل آیا؟ یا اسی مشکل سے گزرنا پڑے گا؟