Internal Server Error!!!!!!

arifkarim

معطل
Internal Server Error
The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.

صبح سے یہ میرا کئی بار منہ چڑھا چکا ہے۔ اردو محفل دنیائے اردو کا بہترین فارم ہے۔ اس قسم کے ایررز کا کوئی مؤثر حل نکالنا چاہیے:worried:
 

محمدصابر

محفلین
گرتے ہیں‌شہسوار ہی میدان جنگ میں :)
آپ اپنی ہمت بنائیں‌رکھیں اب تو حالات کافی بہترہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے آپ سے پورا پورا اتفاق ہے۔ یقین کریں ناظمین اعلٰی اپنی کوشش کر رہے ہیں کہ اس کا حل تلاش کیا جائے۔
 

دوست

محفلین
ویسے یہ اندازہ نہیں‌ تھا کہ اردو ویب کی ٹریفک اتنی بڑھ جائے گی کہ سرور کے بس سے باہر ہوجائے گی۔ اس کے لیے ایک عدد ڈیڈی کیٹٹڈ سرور چاہیے شاید اب۔
 

arifkarim

معطل
ویسے یہ اندازہ نہیں‌ تھا کہ اردو ویب کی ٹریفک اتنی بڑھ جائے گی کہ سرور کے بس سے باہر ہوجائے گی۔ اس کے لیے ایک عدد ڈیڈی کیٹٹڈ سرور چاہیے شاید اب۔

میرا تو خیال ہے کہ یہ بہت خوش آئین بات ہے کہ اتنے لوگ اسکو استعمال کرتے ہیں!
 
شمشاد بھائی شاید راضی کے مسئلے کی بات کر رہے ہیں ۔ محفل کا مسئلہ بے شک مائنس 99 پرسنٹ ٹھیک ہوچکا ہے ۔ ایرر 500 نے 500 بار دماغ خراب کردیا ہے ۔

ایک فیملی بھی ادھر نہیں دوسرے محفل بھی دور ہوجائے تو ہم جیسے مینٹل کیس کیا کریں
 

ابو کاشان

محفلین
صرف 100 دفعہ :eek:
اور میرے پاس 90 فیصد یہی آتا ہے۔

مجھے لگتا ہے محفل کو نظر لگ گئی ہے۔ اس کا صدقہ اتارنا چاہئے
 

طالوت

محفلین
میں نے تو صدمے کے مارے کمپیوٹر ہی بند کر دیا تھا ، گھر کو ہوتا تو اب تک دو چار گھونسے بھی رسید کر چکا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
یہ سارا اس محفل میں زرداری زرداری لکھنے کا وبال ہے ۔ جیسے ملک پر ہے ویسے ہی محفل پر بھی ہے ۔ ہر جگہ ہر صفحے پر ایرر ہی ایرر چلو گانا گائیں ۔

ملتا ہے پیار کے بدلے پیار ۔۔۔۔ ہوووو قسمت والوں کو
ہم کو ووٹوں کے بدلے زرداری مار قسمت والوں کو ملتا ہے پیار کے بدلے پیار
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی دیکھیں سب کے اوتار بھی غائب کر دیئے ہیں، مجھے تو اس میں صد فی صد امریکہ کی یا روس کی یا طالبان کی شرارت لگتی ہے۔

(اللہ دے واسطے کوئی سیاسی بیان نے دے دینا)
 
فکر نہ کرو جہاں ہو وہاں سے بہت قریب ہین ظالمان ۔ چھوڑیں گے نہیں ۔ ویسے جس کا کھائیں انہیں تو نہیں چھیڑنا چاہیئے مگر کیا کریں ۔ چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ "ظالم" لگی ہوئی ۔ تبدیلی کی وجہ ظالمان کا ردعمل ہے ۔ ویسے بھی جن کو کون پوچھتا ہے آج کل تو واڈ-ریگل کوکٹیل کا دور ہے


ویسے بیچ میں چند لمحوں کے لیئے تیز اور ایرر فری ہوئی تھی شاید 3-4 منٹ کو میری پچھلی دو یکے بعد دیگرے پوسٹس کے وقت
 
Top