arifkarim
معطل
ابھی دیکھیں سب کے اوتار بھی غائب کر دیئے ہیں، مجھے تو اس میں صد فی صد امریکہ کی یا روس کی یا طالبان کی شرارت لگتی ہے۔
ہوش سے! ان میں "جرمن " بھی شامل ہیں!
ابھی دیکھیں سب کے اوتار بھی غائب کر دیئے ہیں، مجھے تو اس میں صد فی صد امریکہ کی یا روس کی یا طالبان کی شرارت لگتی ہے۔
اس کی وجہ سے کل رات کو مجھے شدید کوفت اٹھانی پڑی اتنی محنت سے اتنا طویل ایک تھریڈ کا جواب لکھا مگر محفل ہے کہ کھل کہ ہی نہیں دے رہی تھی ساری محنت برباد ہوگئی ۔ ۔ ۔ ۔۔