!Interpretational Sense Of Sentences

میں حضراتِ ناظرین کی خدمت میں اک نیا دھاگہ جس کا مقصد یہ ہے کے وہ حضرات جو اردو اور انگلش میں یکساں اور اچھا علم رکھتے ہیں وہ اپنی سہولت سے کچھ جملے انگریزی کے اردو تشریح کے ہمراہ پوسٹ کریں جس سے دوسرے بھی فیضیاب ہو سکیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو محاورہ ہے After My Blood، اگر تو محاورے لکھنے ہیں انگریزی اور اردو میں تو الگ بات ہے۔
 
یہ اک نمونہ کے طور پے پیش کیا جناب. خیر میں یہاں کچھ جملے پوسٹ کرونگا تو آپ کو صحیح طور سے اندازہ ہو جاءے گا.
 
شمشاد

لائبریرین
جیسے کہتے ہیں

اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چُگ گئیں کھیت۔
.It is useless to cry over spilt milk
 
عبدالحسیب

محفلین
میں حضراتِ ناظرین کی خدمت میں اک نیا دھاگہ جس کا مقصد یہ ہے کے وہ حضرات جو اردو اور انگلش میں یکساں اور اچھا علم رکھتے ہیں وہ اپنی سہولت سے کچھ جملے انگریزی کے اردو تشریح کے ہمراہ پوسٹ کریں جس سے دوسرے بھی فیضیاب ہو سکیں۔
بہت عمدہ مزمل بھائی۔
اچھا خیال ہے۔
بہت کچھ سیکھنے ملے گا اس دھاگے پر۔
 
عبدالحسیب

محفلین
یہ دھاگہ june 2012 میں شروع کیا گیا تھا۔ حیرت ہے کہ اتنا اچھا خیال ہونے کے با وجود ایک سال سے فعال نہیں ہے :confused:
 
یہ دھاگہ june 2012 میں شروع کیا گیا تھا۔ حیرت ہے کہ اتنا اچھا خیال ہونے کے با وجود ایک سال سے فعال نہیں ہے :confused:

بہت شکریہ۔
در حقیقت یہاں کسی کی توجہ ہی نہیں پہنچی۔ اسی وجہ سے یہاں کسی کا گزر نہیں ہوتا۔ میں ذاتی طور پر مصروف رہا اسی باعث یہ دھاگہ رک گیا۔
 
ستیاناس ہو اس موٹے کا :::: May this fatso be ruined. :p

اس نے پیسہ حاصل کرنے کے لئے زمین آسمان ایک کر دیا :::: He left no stone unturned to gain money.
 
Top