لیکن میرا تجربہ ایسا نہیں کہتا کیونکہ مجھے کبھی اسلام آباد ائرپورٹ جانے کا اتفاق نہیں ہوامیرا تجربہ بھی یہی کہتا ہے
اسلام آباد ایئرپورٹ (موجودہ، جسے چکلالہ ایئرپورٹ بھی کہتے ہیں) دراصل فوج کے زیرِ استعمال ہونے کی وجہ سے اضافی سکیورٹی چیکس سے مشروط ہوتا ہے کیونکہ فضائیہ اور فوج کے علاوہ وی آئی پی ٹرانسپورٹ بھی یہاں سے گذرتی ہے۔ دوسرا شہری آبادی کے عین وسط میں ہونے کی وجہ سے اس میں توسیع ممکن نہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی ہر طرف سے اسے Choke کر رہی ہے۔ کافی عوامل ہیں جن کی وجہ سے یہ ایئرپورٹ ایسا ہےلیکن میرا تجربہ ایسا نہیں کہتا کیونکہ مجھے کبھی اسلام آباد ائرپورٹ جانے کا اتفاق نہیں ہوا
سیکوریٹی کے نام پر اچھا مذاق ہےاسلام آباد ایئرپورٹ (موجودہ، جسے چکلالہ ایئرپورٹ بھی کہتے ہیں) دراصل فوج کے زیرِ استعمال ہونے کی وجہ سے اضافی سکیورٹی چیکس سے مشروط ہوتا ہے کیونکہ فضائیہ اور فوج کے علاوہ وی آئی پی ٹرانسپورٹ بھی یہاں سے گذرتی ہے۔ دوسرا شہری آبادی کے عین وسط میں ہونے کی وجہ سے اس میں توسیع ممکن نہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی ہر طرف سے اسے Choke کر رہی ہے۔ کافی عوامل ہیں جن کی وجہ سے یہ ایئرپورٹ ایسا ہے
آپ نے شاید پاکستان کے اندر پاکستانی وی آئی پی موومنٹ بشمول فوجیوں کی موومنٹ کو نہیں دیکھاسیکوریٹی کے نام پر اچھا مذاق ہے
کیا کہیں اور اس کے بارے میںآپ نے شاید پاکستان کے اندر پاکستانی وی آئی پی موومنٹ بشمول فوجیوں کی موومنٹ کو نہیں دیکھا
میرے ایک دوست نے جو ائرفورس میں کام کرتا تھا نے بتایا تھا کہ یہ دراصل ائر فورس کی چکلالہ ائر بیس ہےاسلام آباد ایئرپورٹ (موجودہ، جسے چکلالہ ایئرپورٹ بھی کہتے ہیں) دراصل فوج کے زیرِ استعمال ہونے کی وجہ سے اضافی سکیورٹی چیکس سے مشروط ہوتا ہے کیونکہ فضائیہ اور فوج کے علاوہ وی آئی پی ٹرانسپورٹ بھی یہاں سے گذرتی ہے۔ دوسرا شہری آبادی کے عین وسط میں ہونے کی وجہ سے اس میں توسیع ممکن نہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی ہر طرف سے اسے Choke کر رہی ہے۔ کافی عوامل ہیں جن کی وجہ سے یہ ایئرپورٹ ایسا ہے
متفق۔ شریف برادران کے تو باقاعدہ تعلقات ہیں طالبان کے ساتھ۔ پنجاب بھر میں رانا ثناء اللہ سے زیادہ بڑا کوئی سرپرست نہیں طالبان کا۔ اور یہی رانا ثناء اللہ ان کی مونچھ کا بال ہےکیا کہیں اور اس کے بارے میں
آپ نے کبھی راےونڈ میں کوئی تخریب کاری دیکھی ہے ؟ جب دہشت گرد خود حساس اداروں اور حکومت میں کام کر رہے ہوں تو انہیں کیا خطرہ ہو سکتا ہے ؟
جی، لیکن آرمی بھی اسے پوری طرح استعمال کرتی ہے اور افغان جنگ کے دوران سی آئی اے کے سربراہ کے دورے کے موقعے پر اس کا جہاز اسی ایئرپورٹ پر رن وے کے ساتھ پارک ہوتا تھا اور صبح سے قبل روانہ ہو جاتا تھا۔ غیر ملکی سفارتکار اور اعلٰی سیاسی و فوجی شخصیات بھی یہیں سے گذرتی ہیں۔ اس لئے اسے محض ایئرفورس تک محدود نہیں کیا جا سکتامیرے ایک دوست نے جو ائرفورس میں کام کرتا تھا نے بتایا تھا کہ یہ دراصل ائر فورس کی چکلالہ ائر بیس ہے