کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہی تو کہہ رہا ہوں کہ لوگوں کو چین نہیں۔۔وہ پھر اپنی اپنی بیگمات کے بارے میں بھی مجھ سے پوچھنا شروع ہوجائیں گے۔۔اب میں کیا ہر کی بیگمات کے بارے میں جانتا پھروں۔۔یہ صحیح بات نہیں۔۔۔
۔حالانکہ میں کسی اخبار کی خبر شیئر کی تھی۔لیکن لوگ شروع ہوگئے غیرمناسب بحث کے لیئے۔۔۔
اپنی اپنی بیگمات کا آپ سے کیوں پوچھیں گے؟ جب آپ کو عمران کی بیگم کا اتنا علم ہے تو اپنے لیڈر کی بیگم کا تو زیادہ علم ہونا چاہیے ناں۔
 
کاشفی

محفلین
اپنی اپنی بیگمات کا آپ سے کیوں پوچھیں گے؟ جب آپ کو عمران کی بیگم کا اتنا علم ہے تو اپنے لیڈر کی بیگم کا تو زیادہ علم ہونا چاہیے ناں۔
پھر وہی بحث برائے بحث۔۔ لوگ پوچھیں گے کیوں کہ ان کی عادت ہے۔۔ وہ اپنی بیگمات کے بارے میں بھی پوچھیں گے جس طرح وہ دوسروں کی سابقہ بیگمات کے بارے میں پوچھ رہے ہیں عقل کے اندھے لوگ۔۔ وہ بھول گئے کہ میں نے خبر لگائی ہے۔۔یہ نہیں کہا کہ مجھے عمران خان کی سابقہ بیگم کے بارے میں سب کچھ معلوم ہے۔ لیکن لوگ بضد ہیں کہ تمہیں عمران خان کی سابقہ بیگم کے بارے میں سب کچھ معلوم ہے ۔ تم دوسروں کی بیگمات کے بارے میں بھی بتاؤ۔۔ لوگ عجیب ہوگئے ہیں ۔۔طرح طرح کے سوالات کرتے ہیں۔۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سیاست کے ذمرے میں آتی ہے شاید۔۔ آپ کو معلوم ہے کس ذمرے میں آتی ہے بتا دیں۔۔۔
سیاست کے زمرے میں آتی ہے یا مزاح کے زمرے میں، اس کا الزام تراشی سے کیا تعلق؟ جو آپ نے الزام تراشی کی ہے میں اس کی بات کر رہا ہوں۔ اگر اس کو سیاست کے زمرے میں منتقل کر دیا جائے تو کیا آپ کے خیال میں الزام تراشی کی شِک کمزور پڑ جائے گی؟
 
شمشاد

لائبریرین
پھر وہی بحث برائے بحث۔۔ لوگ پوچھیں گے کیوں کہ ان کی عادت ہے۔۔ وہ اپنی بیگمات کے بارے میں بھی پوچھیں گے جس طرح وہ دوسروں کی سابقہ بیگمات کے بارے میں پوچھ رہے ہیں عقل کے اندھے لوگ۔۔ وہ بھول گئے کہ میں نے خبر لگائی ہے۔۔یہ نہیں کہا کہ مجھے عمران خان کی سابقہ بیگم کے بارے میں سب کچھ معلوم ہے۔ لیکن لوگ بضد ہیں کہ تمہیں عمران خان کی سابقہ بیگم کے بارے میں سب کچھ معلوم ہے ۔ تم دوسروں کی بیگمات کے بارے میں بھی بتاؤ۔۔ لوگ عجیب ہوگئے ہیں ۔۔طرح طرح کے سوالات کرتے ہیں۔۔:)
دوسرا کوئی بھی اپنی بیگم کے بارے میں آپ سے نہیں پوچھے گا۔ کیونکہ انہیں معلوم ہے آپ ان کے گھروں میں کام کرنے نہیں جاتے۔
آپ صرف عمران خان اور اپنے لیڈر تک ہی رہیں۔
 
کاشفی

محفلین
سیاست کے زمرے میں آتی ہے یا مزاح کے زمرے میں، اس کا الزام تراشی سے کیا تعلق؟ جو آپ نے الزام تراشی کی ہے میں اس کی بات کر رہا ہوں۔ اگر اس کو سیاست کے زمرے میں منتقل کر دیا جائے تو کیا آپ کے خیال میں الزام تراشی کی شِک کمزور پڑ جائے گی؟
آپ جو کہنا چاہ رہے ہیں وہ آپ خود ہی سمجھ رہے ہیں۔۔۔کون سے الزام تراشی اور کون سا شک۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ اتنے بھی چُھنے کاکے نہیں ہیں کہ روٹی کو چوچی کہتے ہیں۔ اپنا لکھا اور کہا بھول گئے کہ میں نے کیوں الزام تراشی کی بات کی تھی۔
 
کاشفی

محفلین
آپ اتنے بھی چُھنے کاکے نہیں ہیں کہ روٹی کو چوچی کہتے ہیں۔ اپنا لکھا اور کہا بھول گئے کہ میں نے کیوں الزام تراشی کی بات کی تھی۔
ہم چنے منے نہیں لیکن لوگ بڈھے کھسوٹ ہوگئے ہیں اس لیئے انہیں ہر چیز میں کیڑا نکالنے اور ہر جگہ لقمہ چھوڑنے کی عادت ہوگئی ہے۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کسی دوسرے کے لیڈر کے متعلق بات کریں وہ جائز اور دوسرا کوئی آپ کے لیڈر کے متعلق بات کرے تو وہاں شرم، ذہنیت اور نجانے کیا کیا یاد آ جاتا ہے آپ کو۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی دوسرے کے متعلق کچھ کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور الطاف حسین کے دشمن اس ملک کو سنبھال نہیں سکے اور نہ ہی اپنے لوگوں کو بم دھماکوں میں اپنے ہی لوگوں کے ذریعے مرنے سے ۔۔۔ ۔
الحمد للہ ملک کو سنبھالا ہوا ہے۔ آپ کے لیڈر کی طرح گزشتہ 25 سال سے خود ساختہ جلا وطن نہیں ہیں۔
25 سال سے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کی ہوئی ہے اور باتیں وطن کی کرتے ہیں غیر ملکی شہری۔
 
کاشفی

محفلین
آپ کسی دوسرے کے لیڈر کے متعلق بات کریں وہ جائز اور دوسرا کوئی آپ کے لیڈر کے متعلق بات کرے تو وہاں شرم، ذہنیت اور نجانے کیا کیا یاد آ جاتا ہے آپ کو۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی دوسرے کے متعلق کچھ کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے۔

الٹا چور کتوال کو ڈانٹے۔۔۔ یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ جب میں عمران خان اور طالبان کو برا کہتا ہوں تو وہ ہمارے لیڈر کو درمیان میں لے آتے ہیں۔۔۔ اورپھر پتا نہیں شرم وغیرہ وغیرہ کی باتیں شروع کردیتے ہیں۔۔۔ عمران خان اور طالبان کے خلاف برائی سننے کے لیئے تیار ہی نہیں طالبان کے ہمدردان۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
الحمد للہ ملک کو سنبھالا ہوا ہے۔ آپ کے لیڈر کی طرح گزشتہ 25 سال سے خود ساختہ جلا وطن نہیں ہیں۔
25 سال سے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کی ہوئی ہے اور باتیں وطن کی کرتے ہیں غیر ملکی شہری۔
شمشاد بھائی اب تو سچ بولنا چاہیئے پوری قوم کو۔۔ ابھی جھوٹ سے کام نہیں لینا چاہیئے۔۔۔
ملک کو کب سنبھالا ہوا ہے۔۔ملک کو ٹکڑے تو کردیا۔۔۔ لوگوں نے۔
جلا وطنی کو چھوڑیں۔۔۔ انہیں دیکھیں جو اپنے لوگوں کو جلا رہے ہییں اور بم دھماکوں میں اُڑا رہے ہیں جس طرح پاکستان سے ہر کوئی پھُر امریکہ اُڑ جانا چاہتا ہے۔۔
باتیں کرتے ہیں اپنے گریبان میں جھانکے بغیر لوگ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
امریکہ جا کر چند دنوں میں واپس بھی تو آ جاتے ہیں ناں۔ ایسا تو نہیں کہ وہیں ڈیرے ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
امریکہ جا کر چند دنوں میں واپس بھی تو آ جاتے ہیں ناں۔ ایسا تو نہیں کہ وہیں ڈیرے ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں۔
صرف چھٹیاں گزارنے آتے ہیں جناب! :)
اور ویسے بھی آنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں۔۔۔ ٹکٹ کا خرچہ زیادہ۔۔ اور آنے کے بعد باحفاظت جانےنہ جانے کا اندیشہ۔۔ایئر پورٹ پر لٹ جانے کا اندیشہ وغیرہ وغیرہ رہتا ہے۔۔ اس لیئے زیادہ تر لوگ ڈیرے ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں اور اسی میں ان کی بہتری ہوتی ہے۔۔ آنا صرف دفن ہونے کے لیئے ہوتا ہے۔۔ کیونکہ جہاں کی مٹی وہاں کا خمیر۔
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ کو تو گزشتہ 25 سال سے توفیق نہیں ہوئی پاکستان آنے کی، حالانکہ نہ اسے ٹکٹ کے خرچے کی پرواہ ہے نہ ایئر پورٹ پر لٹنے کا خدشہ۔
 
اس لڑی میں کس انداز کی گفتگو ہو رہی ہے؟ سیاسی چپقلشیں اپنی جگہ لیکن اردو محفل کے وقار کو ملحوض خاطر رکھا جائے۔ ایسا نہ ہو کہ اپنی بات اوپر رکھنے کی دوڑ میں سارے ادب و آداب بالائے طاق رکھ دیے جائیں۔ امید ہے کہ نام لے کر فرداً فرداً سمجھانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top