کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
Jemima Khan اور Russell Brand
جمائما خان جو کہ عمران خان کے بچوں کی ممی بھی ہیں۔۔ Russell Brand جو کہ ایک پلے بوائے ہے عمران خان کی طرح۔۔۔ان سے متعلق خبریں پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
مکمل خبر


article-2421665-1BD91FAF000005DC-112_634x832.jpg


article-2421665-1BD86942000005DC-539_634x764.jpg

article-2421665-1BD8691E000005DC-416_634x866.jpg
 

کاشفی

محفلین
مقاصد بتانا ضروری ہے کیا؟ خبر شیئر کی ہے بس یہی کافی ہے شاید۔۔
جس جس کو جو مقصد سمجھ آرہا ہے وہ بس یہ سمجھے کہ وہی میرا مقصد ہے۔۔خوش رہیئے۔۔ :)
 
مقاصد بتانا ضروری ہے کیا؟ خبر شیئر کی ہے بس یہی کافی ہے شاید۔۔
جس جس کو جو مقصد سمجھ آرہا ہے وہ بس یہ سمجھے کہ وہی میرا مقصد ہے۔۔خوش رہیئے۔۔ :)
بے فکر رہیے، کچھ نہیں ہوتا جمائما کو رسل سے ؛)

رَسل کسی اور وجہ سے بھی مشہور ہے اس لیے جمائما کو کسی خطرے کا سامنا نہیں :p:p
 

شمشاد

لائبریرین
مقاصد بتانا ضروری ہے کیا؟ خبر شیئر کی ہے بس یہی کافی ہے شاید۔۔
جس جس کو جو مقصد سمجھ آرہا ہے وہ بس یہ سمجھے کہ وہی میرا مقصد ہے۔۔خوش رہیئے۔۔ :)
میں بھی پھر خبریں شیئر کروں۔ پھر آپ گلہ نہ کیجیے گا۔

ویسے بھی میرے ایک سوال کا جواب آپ کی طرف ادھار ہے۔
 

کاشفی

محفلین
میں بھی پھر خبریں شیئر کروں۔ پھر آپ گلہ نہ کیجیے گا۔

ویسے بھی میرے ایک سوال کا جواب آپ کی طرف ادھار ہے۔
گلہ صرف اپنوں سے ہوتا ہے۔۔ آپ جو مرضی خبریں شیئر کریں میں روکنے والا کون ہوتا ہوں۔۔
اگر روکنے والا ہوتا تو یہاں خبر سے متعلق دھاگہ ہی نہیں ہوتا۔۔۔;)
سوال کا جواب کون سے سوال کا جواب؟
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ لوگ عمران خان سے خدا واسطے کا بیر رکھتے ہوئے اسے کسی نہ کسی طرح غیر متلعقہ خبروں میں گھسیٹ لیتے ہیں۔
جمائما کبھی عمران خان کی بیوی تھی، اب جب کہ عمران خان نے اسے طلاق دے دی ہے تو اس کا نام اس کے باپ کے ساتھ جوڑیں۔ عمران نے تو فارغ کر دیا ہوا۔

اور کیا کبھی ان عمران دشمن لوگوں کی نظروں عمران کا یہ پہلو بھی گزرا ہے جسے پڑھ کر شاید ان کی آنکھیں کُھل جائیں۔
 

کاشفی

محفلین
کسی کی لکھی ہوئی من گھڑت باتوں پر یقین کرنے سے کھلی ہوئی آنکھیں کھلنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔۔بس لوگ تعصب چھوڑ کر طالبان اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والوں کو غلط کہنے میں ہچکچائیں نہیں۔۔انہیں کچھ نہیں ہوگا ڈریں نہیں۔۔۔ اللہ کریم ہے۔۔ اللہ سے بڑا کوئی نہیں۔۔طالبان سے ہمدردی رکھنے والوں کو برا کہنے میں ڈرنا نہیں چاہیئے۔۔۔

جمائما خان عمران کے بچوں کی ماں ہے۔۔اور جمائما کے بچے عمران خان کے ہی بچے ہیں۔۔ طلاق ہونے کے بعد بھی کسی نہ کسی طرح تعلق بنتا ہے۔۔
لیکن طالبان سے ہمدردی کرنے والوں کو یہ سب باتیں معلوم نہیں۔۔ وہ تو بس عمران خان کے خلاف کچھ سن لیں اس سے ہمدردی جتانے آجاتے ہیں۔۔
جس طرح طالبان کے خلاف کچھ برا سننے سے ان کے تن بدن میں آگ سی لگ جاتی ہے۔۔۔ اب میں کیا کرسکتا ہوں۔ کہیں نمک کم محسوس ہو تو نمک چھڑکنا پڑتا ہے۔۔
 

کاشفی

محفلین
بارے کچھ الطاف حسین کی سابقہ بیگم کے بھی بتلائیں -
الطاف حسین کی سابقہ بیگم کے بعد الطاف حسین کے دشمن اپنی اپنی بیگمات کا پوچھیں گے تو میں کیا میں ہر کسی کو جواب دینے لگ جاؤں۔۔حد ہوتی ہے۔۔ لڑی کو پٹری سے اترانے کی بھی۔۔
 

x boy

محفلین
۔
خبردار یہاں تو اور کچھ چل رہا ہے
مرد کی آنکھیں ٹھنڈی کرنے کے لئے یا تو بدی کا راستہ یا سیدھا راستہ۔
بدی کا راستہ طوائف، شراب کی بوتل، اغواء تاوان ریپ، کھال، بھتہ چونا کھتہ۔
نیکی کا راستہ، حلال ذریعہ کمائی، شادی گھر قرآن و سنت۔ روزہ زکواۃ،حج حسب توفیق۔
 

کاشفی

محفلین
آپ کو جب عمران کی سابقہ بیگم کا علم ہے تو الطاف کی سابقہ بیگم کا کیوں علم نہیں؟
یہی تو کہہ رہا ہوں کہ لوگوں کو چین نہیں۔۔وہ پھر اپنی اپنی بیگمات کے بارے میں بھی مجھ سے پوچھنا شروع ہوجائیں گے۔۔اب میں کیا ہر کی بیگمات کے بارے میں جانتا پھروں۔۔یہ صحیح بات نہیں۔۔۔
۔حالانکہ میں کسی اخبار کی خبر شیئر کی تھی۔لیکن لوگ شروع ہوگئے غیرمناسب بحث کے لیئے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top