JF-17 Thunder of Pakistan Air Force
م محمد مسلم محفلین مارچ 26، 2011 #26 اتحادیوں کے خلاف نہیں بلکہ دشمنوں کے خلاف، وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ موجودہ عالمی سیاست میں دوستیاں اور دشمنیاں بدلتی رہتی ہیں لیکن ملکی مفادات عزیز ہوتے ہیں۔
اتحادیوں کے خلاف نہیں بلکہ دشمنوں کے خلاف، وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ موجودہ عالمی سیاست میں دوستیاں اور دشمنیاں بدلتی رہتی ہیں لیکن ملکی مفادات عزیز ہوتے ہیں۔