قیصرانی
لائبریرین
لو جی، اپنا اکاؤنٹ نمبر، دستخط بھی کر دیئے۔ اب اس چیک کو موٹے کاغذ پر پرنٹ کر کے کیش کرا لیا جائے؟اچھا یہ لیجیے۔ اب بھیا کو تھینکس بول کر شرمندہ مت کرنا۔۔
لو جی، اپنا اکاؤنٹ نمبر، دستخط بھی کر دیئے۔ اب اس چیک کو موٹے کاغذ پر پرنٹ کر کے کیش کرا لیا جائے؟اچھا یہ لیجیے۔ اب بھیا کو تھینکس بول کر شرمندہ مت کرنا۔۔
یہ کھانے کے ، دکھانے کے اور والا معاملہ تو نہیں ہے نا ؟ چیک کتنے دنوں میں پہنچ جائے گا ہم تک ؟ تصویری ثبوت تو مل ہی گیا ہے ۔ اور ناعمہ کے سپل یہ تھوڑی نا ہوتے ہیں یہ ہوتے ہیں Naima اب دوبارہ بنا کے ہمیں ارسال کرئیے ، اور ہاں چیک کر لیجیے گا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے ہیں یا نہیں ، وہ نا ہمیں جوتے پڑجائیںاچھا یہ لیجیے۔ اب بھیا کو تھینکس بول کر شرمندہ مت کرنا۔۔
پیسے نہ سہی، جوتے سہی۔ کوشش کیجئے گا کہ فی میل کے ہوں۔ تاکہ کچھ تو فائدہ ہو؟یہ کھانے کے ، دکھانے کے اور والا معاملہ تو نہیں ہے نا ؟ چیک کتنے دنوں میں پہنچ جائے گا ہم تک ؟ تصویری ثبوت تو مل ہی گیا ہے ۔ اور ناعمہ کے سپل یہ تھوڑی نا ہوتے ہیں یہ ہوتے ہیں Naima اب دوبارہ بنا کے ہمیں ارسال کرئیے ، اور ہاں چیک کر لیجیے گا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے ہیں یا نہیں ، وہ نا ہمیں جوتے پڑجائیں
پیسے نہ سہی، جوتے سہی۔ کوشش کیجئے گا کہ فی میل کے ہوں۔ تاکہ کچھ تو فائدہ ہو؟
اچھا۔ یعنی بینک سے آپ چیک کے بدلے جوتے لینا چاہ رہی ہیں؟
ارے یہ بھائی ہمیشہ بہنوں کی شاپنگ سے جلتے کیوں ہیں
اچھا۔ یعنی بینک سے آپ چیک کے بدلے جوتے لینا چاہ رہی ہیں؟
اکثر بھائی یہ کام مسجد سے لیتے ہیں
تو کیا ہوا، بھائی تو پھر بھی آپ کے ہی رہیں گے نا ہم سب؟اب میں نے وہ کہہ دینا بھائیوں کو ۔ "شودے جئے "
تو کیا ہوا، بھائی تو پھر بھی آپ کے ہی رہیں گے نا ہم سب؟
اب خوش۔۔۔۔یہ کھانے کے ، دکھانے کے اور والا معاملہ تو نہیں ہے نا ؟ چیک کتنے دنوں میں پہنچ جائے گا ہم تک ؟ تصویری ثبوت تو مل ہی گیا ہے ۔ اور ناعمہ کے سپل یہ تھوڑی نا ہوتے ہیں یہ ہوتے ہیں Naima اب دوبارہ بنا کے ہمیں ارسال کرئیے ، اور ہاں چیک کر لیجیے گا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں اتنے پیسے ہیں یا نہیں ، وہ نا ہمیں جوتے پڑجائیں
ہائیںاب خوش۔۔۔ ۔
اور یہ حکومت پاکستان کا چیک نہیں جو کبھی کیش نہیں ہوتا۔۔۔ ۔
کلر پرنٹ نکلوا کر برج بینک کی کسی بھی برانچ سے۔۔۔۔ہائیں
اب کیش کہاں سے کراؤں ؟
ویسے منصور بھائی جوتے ری نیو کرنے کا اچھوتا آئیڈیا لے کر آئے ہیں آپ؟؟؟؟پیسے نہ سہی، جوتے سہی۔ کوشش کیجئے گا کہ فی میل کے ہوں۔ تاکہ کچھ تو فائدہ ہو؟
کلر پرنٹ نکلوا کر برج بینک کی کسی بھی برانچ سے۔۔۔ ۔
اچھوتا؟ میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ کافی "تجربہ کار" ہوں گے؟ یعنی اب آپ سے ملاقات کا کوئی فائدہ نہیں ہوناویسے منصور بھائی جوتے ری نیو کرنے کا اچھوتا آئیڈیا لے کر آئے ہیں آپ؟؟؟؟