Kia Lays , Cheetos, kurkuray Halal hain ?

Sana safdar

محفلین
Asalam o alikum to all

Me yea poochna chahti hon k kia Lays, Cheetos or kurkure Halal hain ya nahi ?

2009 main Junaid jamshed ne TV commecial me aa ker kaha tha k.....chu k lays paksitan me bhante hain to yeah halal hain.....tu un k fatwe pe saaare ulma ne tankeed ki the or unhe toba ka kaha tha k is terha ager Sharaab bhi pakistan me bhane ge to wo halal ho jae ge kia ?

Neeche ulma akraam k fatwe hain jo akhbaar me shaeya hue the.

Aap sub perh ker bataen k Lays halal hain ya nahi ?

plzzzzzzzzz I need truth.

Or sub Logic se reply kerain. plzzzz koi personal na hon. Me chahti ho k clear ho jae k halal hain to hum khana sheru kerain.

Mere paas attachment ki option nahi hai isleye ulma k fatwe nahi laga paa rehe ho.

plzzzzzz help
 
سیریز "E" کے ایسنس جو ان چیزوں میں استعمال ہوتے ہیں وہ تین طریقوں سے بنتے ہیں۔۔
1۔ سؤر کے گوشت اور چربی سے۔۔ حرام
2۔ شراب والے پروسس سے۔۔۔ حرام
3۔ نباتات سے۔۔۔ حلال
یہ کمپنیاں کہتی ہیں کہ ہم نباتات والے ایسنس استعمال کرتے ہیں۔۔۔ اس لیے یہ حلال ہیں۔۔۔
باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
کیوں کہ ہماری قوم وہ قوم ہے کہ آپ ان کے بارے میں جتنا برا سوچ سکتے ہیں یہ اس سے بھی دو قدم آگے ملتے ہیں۔۔۔
چوہوں کے قیمے کے سموسے رمضان میں پوری قوم کو کھلا چکے ہیں یہ۔۔
 
پاکستان میں اکثر جیلاٹن بھی حرام ہونے کا شبہ ہے

وہ اس واسطے کہ پاکستان میں جیلاٹن بنانے کی صرف ایک فیکٹری ہے فیروز پور روڈ پر۔ وہ بھی اکثر اپنی پراڈکٹ برامد کرتی ہے۔
 
سید ذیشان

ای-سیریز میں بہت ساری چیزیں آتی ہیں۔ پوری لسٹ یہاں دیکھیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/E_number
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
سیریز "E" کے ایسنس جو ان چیزوں میں استعمال ہوتے ہیں وہ تین طریقوں سے بنتے ہیں۔۔
1۔ سؤر کے گوشت اور چربی سے۔۔ حرام
2۔ شراب والے پروسس سے۔۔۔ حرام
3۔ نباتات سے۔۔۔ حلال
یہ کمپنیاں کہتی ہیں کہ ہم نباتات والے ایسنس استعمال کرتے ہیں۔۔۔ اس لیے یہ حلال ہیں۔۔۔
باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
کیوں کہ ہماری قوم وہ قوم ہے کہ آپ ان کے بارے میں جتنا برا سوچ سکتے ہیں یہ اس سے بھی دو قدم آگے ملتے ہیں۔۔۔
چوہوں کے قیمے کے سموسے رمضان میں پوری قوم کو کھلا چکے ہیں یہ۔۔
یا اللہ خیر !!! یہ کب اور کہاں ہوا ، اصل مسودہ مل سکتا ہے اس خبر کا ؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
فصیح بھائی آپ کو یو ٹیوب پر اس کی ویڈیو بھی مل جائے گی۔ کراچی میں چوہوں کا قیمہ کر کے سموسوں میں بھر کر قیمے والے سموسے فروخت ہوتے رہے ہیں۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
فصیح بھائی آپ کو یو ٹیوب پر اس کی ویڈیو بھی مل جائے گی۔ کراچی میں چوہوں کا قیمہ کر کے سموسوں میں بھر کر قیمے والے سموسے فروخت ہوتے رہے ہیں۔
جی بہتر میں ابھی دیکھتا ہوں ،،،، اللہ اس قوم کو انسانیت کا احساس واپس لوٹا دے !!! آمین !!
 
جی بہتر میں ابھی دیکھتا ہوں ،،،، اللہ اس قوم کو انسانیت کا احساس واپس لوٹا دے !!! آمین !!
کراچی میں کھانے پینے کی کئی اشیا حرام اجزا سے بنی بکتے دیکھی ہیں
مثلا کلفٹن کے ایک سپر اسٹور میں

اکثر چاکلیٹز جو باہر سے برامد ہوتی ہیں حرام اجزا سے بنی ہوتی ہیں
 
Sana safdar

محفلین
سیریز "E" کے ایسنس جو ان چیزوں میں استعمال ہوتے ہیں وہ تین طریقوں سے بنتے ہیں۔۔
1۔ سؤر کے گوشت اور چربی سے۔۔ حرام
2۔ شراب والے پروسس سے۔۔۔ حرام
3۔ نباتات سے۔۔۔ حلال
یہ کمپنیاں کہتی ہیں کہ ہم نباتات والے ایسنس استعمال کرتے ہیں۔۔۔ اس لیے یہ حلال ہیں۔۔۔
باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
کیوں کہ ہماری قوم وہ قوم ہے کہ آپ ان کے بارے میں جتنا برا سوچ سکتے ہیں یہ اس سے بھی دو قدم آگے ملتے ہیں۔۔۔
چوہوں کے قیمے کے سموسے رمضان میں پوری قوم کو کھلا چکے ہیں یہ۔۔
Anees bhai sub se pehle bohut shukriya rely ka

bhai Final bataen halal hai ya haram ?
 
جنید اختر

محفلین
مجھے تو جس کسی بھی کھانے پینے کی اشیاء پر شک ہوتا ہے اس کو کھانا یا پینا بند کردیتا ہوں۔۔ حرام کھانے سے بہتر ہے اپنے نفس کو مار لیا جائے :)
 
kindly aap with proof bata sakte hain k yeah haram hai ya halal ?

ہر پراڈکٹ کے اجزا ترکیبی اس کے لیبل پر لکھے ہوتے ہیں
ان سے ان کے حرام یا حلال کا پتہ چل جاتا ہے
مگر کچھ کمپینز نے چلاکی کی کہ ان اجزا کو کوڈز میں بدل دیا
جیسے اینزائمز، شارٹنگز وغیرہ
بائیو کیمسڑی کے ماہر ان کوڈز کی ایک لسٹ دستیاب کرسکتے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ان کوڈز والی اشیا حرام اجزا سے بنی ہیں
اپکو دراصل وہ لسٹ چاہیے۔
جب میں کوریا میں تھا تو میرے پاس اپنی اور اپنے دوستوں کی تیار کردہ ایک لسٹ تھی۔ دیکھتا ہوں اگر مل جائے گی تو یہاں لکھتا ہوں۔

سب سے اہم شارٹنگ ہے۔ یہ عموما جانور کی چربی سے بنتی ہے اور ہر قسم کے بسکٹز میں پائی جاتی ہے۔ باہر ملنے والے 99 فی صد بسکٹز میں میری تحقیق کے مطابق حرام شارٹنگ ہوتی ہے
 
Aap ka bohut bohut shukriya
Aap ka yeah ehsaann hum sub yaad rekhain gain
 
پاکستان میں اکثر جیلاٹن بھی حرام ہونے کا شبہ ہے

وہ اس واسطے کہ پاکستان میں جیلاٹن بنانے کی صرف ایک فیکٹری ہے فیروز پور روڈ پر۔ وہ بھی اکثر اپنی پراڈکٹ برامد کرتی ہے۔
فیکٹری کا معلوم نہیں۔جی ہاں یہ رپورٹس دیکھیں
حرام وحلال کا انحصار اجزائے ترکیبی اور طریقہ کار پر ہے
مشکوک اجزائے ترکیبی
انقلاب ماہیت
 
Aap ka bohut bohut shukriya
Aap ka yeah ehsaann hum sub yaad rekhain gain

ڈھونڈتا ہوں۔ ابھی مل نہیں رہا
فی الحال یہ دیکھ لیں

In nearly all the western countries including Europe, the PRIMARY
choice for meat is PIG. There are a lot of farms in these countries to breed this animal. In France alone, Pig Farms account for more than 42,000.

PIGS have the highest quantity of FAT in their body than any other
animal. But Europeans and Americans try to avoid fats. Thus, where does the FAT from these PIGS go? All pigs are cut in slaughter houses under the control of the department of food and it was the headache of the department of food to dispose of the fat removed from these pigs.

Formally, it was burnt (about 60 years ago). Then they thought of
utilizing it. First, they experimented it in the making of SOAPS and
it worked.

Then, a full network was formed and this FAT was chemically Processed,
Packed and Marketed, while the other manufacturing companies bought
it. In the meantime, all European States made it a rule that every
Food, Medical and Personal Hygiene product should have the ingredients listed on its cover. so, this ingredient was listed as PIG FAT.

Those who are living in Europe for the past 40 years know about this.
But, these products came under a ban by the ISLAMIC COUNTRIES at that time, which resulted in a trade deficit. Going back in time, if you are somehow related to South East Asia, you might know about the provoking factors of the 1857 CIVIL WAR. At that time, Rifle Bullets were made in Europe and transported to the sub-continent through the Sea.It took months to reach there and the gun powder in it was ruined due to the exposure to sea.

Then, they got the idea of coating the Bullets with fat, which was PIG FAT. The fat layer had to be scratched by teeth before
using them. When the word spread, the soldiers, mostly Muslim and some Vegetarians, refused to fight.Which eventually lead to the
Civil War. The Europeans recognized these facts, and instead of
writing PIG FAT, they started writing ANIMAL FAT.All those living in Europe since 1970's know this fact. When the companies were asked by authorities from the MUSLIM COUNTRIES, what animal fat is it, they were told it was COW and SHEEP Fat. Here again a question raised, if it was COW or SHEEP Fat, still it is HARAAM to MUSLIMS, as these animal were not SLAUGHTERED as per the ISLAMIC LAW. Thus, they were again banned.
Now, these multinational companies were again facing a severe drought of money as 75% of their income comes from selling their
goods to Muslim Countries, and these earn BILLIONS OF DOLLARS of
Profit from their exports to the MUSLIM WORLD.

Finally they decided to start a coding language, so that
only their Departments of Food Administration should know what they
are using, and the common man is left lurking in the dark.Thus, they
started E-CODES. These E- INGREDIENTS are present in a majority of
products of multinational firms including, but not limited to -

TOOTH PASTE,
SHAVING CREAM
CHEWING GUM,
CHOCOLATE,
SWEETS,
BISCUITS,
CORN FLAKES, TOFFEES,
CANNED FOODS,
FRUIT TINS,

Some medication Multi-vitamins Since these goods are being
used in all MUSLIM Countries indiscrimately, our society is facing
problems like shamelessness, rudeness and sexual promiscuity.

So, I request all MUSLIMS or non pork eaters to check the
ingredients of the ITEMS of daily use and match it with the following list of E-CODES. If any of the ingredients listed below is found, try to avoid it, as it has got PIG FAT;

E100, E110, E120, E 140, E141, E153, E210, E213, E214,
E216, E234, E252,E270, E280, E325, E326, E327, E334, E335, E336, E337, E422, E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475,E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542,E570, E572, E631, E635, E904.

Dr. M. Amjad Khan
Medical Research Institute
United States
 
Top