Kia Lays , Cheetos, kurkuray Halal hain ?

سرعام اکثر پروگرامز جو کھانے سے متعلق ہوتے ہیں میں بات کا بتنگڑ بنایا جاتا ہے ۔ اکثر وہ ری سائیکل کو درست نہیں سمجھتے۔

بہرحال ایک بات سب کو یاد رکھنی چاہیے ۔ جتنی بال کی کھال ہم لوگ کھانے کےمعاملے میں نکالتے ہیں اتنے اپنے دوسرےمعاملات میں نہیں نکالتے۔ مثلا جھوٹ بولنا، غیبت کرنا، چغلی، بغض، دوسروں کا حق مارنا، یتیم مسکین کو کھانا نہ کھلانا اور نہ ہی ترغیب دینا۔ اس سے بہت بڑے معاملے ہیں کہ کھانے میں کیا اجزا بہت ہی معمولی طور پر اس جگہ سے ائے ہیں جو مناسب نہیں ۔

بہرحال کسی دوست کو اس معاملے میں مدد درکار ہو تو مجھے مسیج کرسکتا ہے۔
 
ایک اور بات بتانا بھول گیا اگرچہ اکثر لوگوں کو پتہ ہی ہے کہ سوڈیم مونو گلوکومیٹ بازار میں اجی نو موتو کے مشھور نام سے بکتا ہے۔ پاکستان میں حلال ملتا ہے مگر پاکستان سے باہر تحقیق ضروری ہے۔ مزید یہ کہ یہ اگرچہ کھانوں میں لذت لاتا ہے مگر صحت کے لیے مضر ہے۔ اس سے پرہیز بہتر ہے ۔
 
Top