ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

فاروقی

معطل
jshzyd.jpg

30982tl.jpg
 
مغزل

محفلین
بہت خوب ۔۔ یار فاروقی بھیا ۔۔
بہت اچھا انتخاب ہے۔۔ سدا خوش رہو۔
یہ تھریڈ دیکھ کر تمھاری بھابھی نے ضد کرماری ہے
کہ مجھے بھی آئی ڈی بنا کر دو ۔۔
ابھی بڑی مشکل سے ٹالا ہے ۔۔
سلامت رہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں فاروقی صاحب۔

اور شکر کریں مغل صاحب بات آئی ڈی پر ہی ٹل گئی، اگر وہ خریدنے کی ضد کر بھیٹتیں تو آپ کی جیب کا کیا ہوتا؟
 
مغزل

محفلین
میری خوش بختی ہے کہ میری بیوی حقیقت پسند ہے ۔
ویسے گھر کا بجٹ بھی وہی بناتی ہے ۔۔ اس لیئے مجھے کم از کم یہ پریشانی نہیں۔
مجھے نہیں یاد کہ کبھی کوئی فرمائش کی ہو اس نے ۔۔ ماسوائے موتیے کے گجروں کے
نہ کہیں جانے کی ضد نہ کچھ منگوانے کی۔۔۔۔ (ہوں نا خوش قسمت)
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ سلامت رکھے آپ کی جوڑی، واقعی خوش قسمت ہیں۔ بہت سی دعائیں۔

سستے میں چھوٹ رہے ہیں۔ اس لیے آئی ڈی بنا ہی دیجیئے۔
 
فاروقی

معطل
بہت خوب ۔۔ یار فاروقی بھیا ۔۔
بہت اچھا انتخاب ہے۔۔ سدا خوش رہو۔
یہ تھریڈ دیکھ کر تمھاری بھابھی نے ضد کرماری ہے
کہ مجھے بھی آئی ڈی بنا کر دو ۔۔
ابھی بڑی مشکل سے ٹالا ہے ۔۔
سلامت رہو۔
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو سوچ رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ کن خشک ذہنوں میں آ پڑا ہوں کوئی رسپانس ہی نہیں دے رہا۔۔۔ ۔ میرا خیال ہے سبھی آپ کا ہی انتظار کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔:grin:
بھئی ۔۔۔ ۔صرف آئی ڈی کی ضد کی ہے۔ ۔ ۔:eek::mad: ۔کیا ان میں عورتوں والی حس(جو بھی اچھی چیز دیکھی اسی پہ مر مٹیں) کمزور ہے۔ ۔ ۔ ۔
صرف دیکھنے کے لیے تو ۔ ۔ ۔میرے خیال سے آئی ڈی کی ضرورت نہیں ہے۔ ۔ ۔ :confused:۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین

بہت اچھی تصاویر ہیں فاروقی صاحب۔

اور شکر کریں مغل صاحب بات آئی ڈی پر ہی ٹل گئی، اگر وہ خریدنے کی ضد کر بھیٹتیں تو آپ کی جیب کا کیا ہوتا؟

شکریہ جناب۔ ۔ ۔ آپ نے بھی ہمارے لیے ٹائم ضا ئع کیا۔۔۔۔۔۔:hatoff:
 
مغزل

محفلین
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو سوچ رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ کن خشک ذہنوں میں آ پڑا ہوں کوئی رسپانس ہی نہیں دے رہا۔۔۔ ۔ میرا خیال ہے سبھی آپ کا ہی انتظار کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔:grin:
بھئی ۔۔۔ ۔صرف آئی ڈی کی ضد کی ہے۔ ۔ ۔:eek::mad: ۔کیا ان میں عورتوں والی حس(جو بھی اچھی چیز دیکھی اسی پہ مر مٹیں) کمزور ہے۔ ۔ ۔ ۔
صرف دیکھنے کے لیے تو ۔ ۔ ۔میرے خیال سے آئی ڈی کی ضرورت نہیں ہے۔ ۔ ۔ :confused:۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین
:hatoff:

فارقی میاں ان میں‌ کسی اورحِس کی کمی ہو نہ ہو۔۔۔:mad:
قوت برداشت (غصّہ) کی بہت کم ہے ۔۔ :evil:
فرمارہی ہیں ۔۔ کسی دن اس موئے فاروقی کو گھر بلاؤ دعوت دے کر۔۔:beating:
تو کیا خیال ہے کب آرہے ہیں۔۔ ؟؟ :box:

(ایک بات بتا دوں ۔۔ کہ ہاتھوں میں بیلن اور چمٹا ہے) :boxing: :beating: :evil:
 
:eek::eek::eek:
دنیا والو'................ دیکھو. . .:grin: ابھی بھی لوگوں میں خلوص ہے. . وفا ہے. . . .کون کہتا ہے کہ . . . دوست دوست کا خیال نہیں رکھتا. . . . ارے وہ خبر کسی دشمن نے اڑائی ہو گی. . . . .:eek:
مغل صاحب آپ کے خلوص پہ شبہ کرنا. . . . ایک قیمتی دوست سے ہاتھ دونے کے مترادف ہے. . .:hatoff: .آپ نے ہونے والی دوستی کا حق ادا کر دیا. . .بیلن ،چمٹے . . والی بات بتا کر. . . آپ گھر کا ایڈیس بتا دیں. . . . میں کبھی بھول کر بھی ادھر سے نہیں گزروں گا. . .:confused:
 
Top