فاروقی اتنی خوبصورت اور اتنی ساری جیولری کہاں سے لے آئے؟
ساری جیولری پیاری ہے۔۔۔
بہت شکریہ پسند کرنے کا .....................میرے خیال سے ابھی آٹھ حصے اس سے زیادہ مال ہے میرے پاس ...............
آپ یہ محاورہ کیوں بھول جاتی ہیں..................کہ .....ڈھونڈنے سے خدا بھی مل جاتا ہے..................ویسے میں نے یہ ڈھونڈ ھا تو نہیں ...............ہماری ایک ہمسائی ہم سے کمپیوٹر ٹھیک کروانے لائی تو یہ سب مال ہم نے اس کے کمپیوٹر سے چرا لیا........کیا برا کیا........؟
اللہ ایسی ہمسائی سب کو نصیب کرئے۔
اچھا تو چوری کا مال ہے
1:::چوری کا مال ہے تو کون سا پیسے لے کر بانٹ رہے ہیں، مفت میں ہی تو بانٹ رہے ہیں۔
2:::ویسے فاروقی صاحب آپ کی ہمسائی ہے ذوق والی۔
یار دوست ہمارا سلام کہنا
اور بتانا میں بھی کمپیوٹر ٹھیک کرتا ہوں ۔۔
مال چوری کیے بغیر