نیلم
محفلین
آپ کابھی بہت شکریہخوبصورت تصاویر ہیں۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
آپ کابھی بہت شکریہخوبصورت تصاویر ہیں۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
digital cam .Fuji 16 mpما شا اللہ ۔ تصاویر بہت خوب اتاری گئی ہیں۔ ان تصاویر کو کھینچنے میں استعمال ہونے والا کیمرہ کونسا تھا؟
تب ہی تو اتنا اعلی رزلٹ ہے تصاویر کا۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔digital cam .Fuji 16 mp
ان میں جو 2 پک ہیں دریاےاٹک کی وہ پُرانی ہیں اور اس کیمرےکی بھی نہیں ہیں.ما شا اللہ ۔ تصاویر بہت خوب اتاری گئی ہیں۔ ان تصاویر کو کھینچنے میں استعمال ہونے والا کیمرہ کونسا تھا؟
بتانے کا شکریہ۔ مگر مجھے تو ساری ہی بہت خوب لگیں۔ان میں جو 2 پک ہیں دریاےاٹک کی وہ پُرانی ہیں اور اس کیمرےکی بھی نہیں ہیں.
بہت شکریہ آپ کا بھی.تب ہی تو اتنا اعلی رزلٹ ہے تصاویر کا۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔
یہ ساری پک میں نےچلتےچلتےہی بنائی ہیں آرام وسکون سےنہیں.بتانے کا شکریہ۔ مگر مجھے تو ساری ہی بہت خوب لگیں۔
اچھاویری گُڈ.یس رش اتناتھا کہ لگتا تھا پورا پاکستان یہاں عید منارہاہے.بہت خوب
یہ تو ہمارے پڑوس میں ہے مگر عید کے ایام میں بے انتہا رش کی وجہ سے میں نہیں جا سکا
واہ پھر تو زیادہ تعریف کی حامی ہیں یہ تصاویر۔یہ ساری پک میں نےچلتےچلتےہی بنائی ہیں آرام وسکون سےنہیں.
ایک بار پھر شکریہواہ پھر تو زیادہ تعریف کی حامی ہیں یہ تصاویر۔
آپ lake view کے نزدیک ہی رہتےہوکیا؟بہت خوب
یہ تو ہمارے پڑوس میں ہے مگر عید کے ایام میں بے انتہا رش کی وجہ سے میں نہیں جا سکا
شکریہ تو آپ کا ہے جس نے اتنی اچھی تصاویر اہل محفل سے شیئر کیں۔ایک بار پھر شکریہ
پارک سے نکل کے ہم تو سیڑوھیوں پہ بیٹھ گئےتھےاور بھائی پارکنگ سےگاڑی نکالنےکےلیےگیاتوڈیڑھ گنٹھاپھسارہا اتناٹریفک تھا.اور پھر بلیوایریاوالےسیور پہ بیٹھنےکی جگہ ہی نہیں تھی چکن اور رائس بھی ختم ہو گئےتھےجی، کسی بھی چھٹی کے دن یہاں آنا محال ہوتا ہے۔ اتنے اچھے روڈ کے باوجود گاڑی تو کجا، موٹرسائیکل بھی مصیبت لگتی ہے۔ اس کے آگے شاہدرہ کا پوائینٹ بھی بہت اچھا ہے، مگر وہاں رش کم ہی ہوتا ہے اور ایک صاف پانی کا نالہ بہت اچھا ہے وہاں
جی تقریبا دس منٹ کی ڈرائیو پہ ہوں،آپ lake view کے نزدیک ہی رہتےہوکیا؟
اچھا،پارک سے نکل کے ہم تو سیڑوھیوں پہ بیٹھ گئےتھےاور بھائی پارکنگ سےگاڑی نکالنےکےلیےگیاتوڈیڑھ گنٹھاپھسارہا اتناٹریفک تھا.اور پھر بلیوایریاوالےسیور پہ بیٹھنےکی جگہ ہی نہیں تھی چکن اور رائس بھی ختم ہو گئےتھے
جی یہ تو ہمارےنصیبوں کا کمال تھا.رائس تو ہمیں پھر بھی مل گئےتھےچکن نہیں ملا.اور ہم زیادہ انتظار بھی نہیں کر سکتےتھےبارش ہو رہی تھی اور رات بھی بہت ہو گئی تھی گھرواپس جاناتھا تقریباً ڈیڑھ گنٹھےکی ڈرائیوہے اٹک تک.
اچھا یہ تو بہت اچھی بات ہے.گُڈویسےیہ ناچیزکون ہے؟lollllبہت خوب
آپ بھی اٹک سے ہیں اور ناچیز کا تعلق بھی اٹک سے ہی ہے