LDA کی عمارت میں آگ اور قیمتی جانوں کے ساتھ بے شمار ریکارڈ ضائع

عسکری

معطل
2037584.jpg
 
اور اس پر ستم یہ کہ یہ "سازش" بھی ہو سکتی ہے:(:(
بھائی جان کچھ بھی ہو بس اللہ سب کی حفاظت فرمائے ۔کچھ لوگ اپنے مفادات کی خاطر ایسا کر بھی سکتے ہیں کوئی بعید نہیں ۔کب ملے گا قرار و سکون؟

اور ہر آفت ہر بلا سے خدایا بچائے ہم تو اسی کے متمنی ہیں ۔اگر کسی نے جان بوجھ کر کیا ہوگا تو اللہ تعالی نے تو فرما ہی دیا ہے ۔
مَن يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ وَلاَ يَجِدْ لَهُ مِن دُونِ اللّهِ وَلِيًّا وَلاَ نَصِيرًا۔
جو بھی برائی کرے گا اس کا پھل پائے گا اور اللہ کے مقابلہ میں اپنے لیے کوئی حامی و مدد گار نہ پاسکے گا۔​
 
درست کہا یار۔
لیکن ہمیں دعا بھی کرنی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ خود کو ٹھیک کرنے کی کوششیں بھی کرنی چاہییں

جو بھی برائی کرے گا اس کا پھل پائے گا اور اللہ کے مقابلہ میں اپنے لیے کوئی حامی و مدد گار نہ پاسکے گا۔

بے شک(y)(y)
 
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ موت انسان کے سائے سے بھی زیادہ قریب ہے۔

آمین
درست بھائی جان آپ سہی کہ رہے ۔بس خدا سب کی حفاظت فرمائے ۔بہت دکھ ہوا سن کر ۔دل دہلا دینے والا سانحہ ۔میں تو ان تصویروں کو دیکھ بھی دیکھنے کی تاب نہیں رکھتا ۔
 
مہ جبین

محفلین
بہت ہی افسوسناک سانحہ ہے
اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین
شہیدوں کی مغفرت فرماکر انکے درجات کو بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
 
زرقا مفتی

محفلین
پہلے تو پاک فوج کو سلام جو ہر مشکل میں عوام کا ساتھ دیتی ہے
اسی عمارت میں ایک بینک میں ہمارے ایک عزیز کام کرتے ہیں ۔ آگ لگتے ہی گیارہ بجے ہی عمارت خالی کرنے کا کہہ دیا گیا ۔
ایل ڈی اے کے اعلیٰ افسران بھی آگ لگتے ہی نکل آئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں کوئی اعلیٰ افسر شامل نہیں
ایک اہلکار نے بتایا کچھ اعلیٰ افسران اس آتشزدگی کے ذمہ دار ہیں۔ بہت سے گھپلے اور فراڈ چھپانے کے لئے آگ لگائی گئی
کچھ سال قبل ضلع کچہری میں لینڈ ریکارڈ کو آگ لگوا ئی گئی تھی سب جانتے ہیں کس نے ۔۔۔۔۔۔
 
پہلے تو پاک فوج کو سلام جو ہر مشکل میں عوام کا ساتھ دیتی ہے
اسی عمارت میں ایک بینک میں ہمارے ایک عزیز کام کرتے ہیں ۔ آگ لگتے ہی گیارہ بجے ہی عمارت خالی کرنے کا کہہ دیا گیا ۔
ایل ڈی اے کے اعلیٰ افسران بھی آگ لگتے ہی نکل آئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں کوئی اعلیٰ افسر شامل نہیں
ایک اہلکار نے بتایا کچھ اعلیٰ افسران اس آتشزدگی کے ذمہ دار ہیں۔ بہت سے گھپلے اور فراڈ چھپانے کے لئے آگ لگائی گئی
کچھ سال قبل ضلع کچہری میں لینڈ ریکارڈ کو آگ لگوا ئی گئی تھی سب جانتے ہیں کس نے ۔۔۔ ۔۔۔
نام کو صیغہ راز میں رکھنے کی کیا ضرورت ہے سب جانتے ہیں کہ فراڈیوں اور پٹواریوں کے سرپرست اعلیٰ امراء جاتی کے بدمعاشین ہیں
 
Top