ناعمہ عزیز
لائبریرین
Linguistics یعنی لسانیات ۔
Linguistics is a term coined by joining two words i.e ligua and istics.
It means scientific study of language .
اور اب میں مجھے آپ کو یہ بتانا ہے کہ میں نے یہ دھاگہ کیوں شروع کیا !
محب علوی لالہ کے کہنے پر یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے ۔ اور اس لیے بھی کیا گیا کہ ہم لٹریچر پڑھنے والے سٹودنٹ ہیں ہمیں چھوٹی چھوٹی چیزوں کو یاد رکھنے کی عادت نہیں اور چھوٹی چھوٹی چیزیں اگر ذہن نشین نا کی جائیں وہ بھول جاتی ہے ۔ اور Linguistics میں باتیں تہہ در تہہ بند ہوتیں ہیں ، اور بہت ہی باریک اور چھوٹی چھوٹی برانچیں آگے سے آگے نکلتی جاتی ہیں ۔ تو یہاں میں لینگویج کو اور لینگواسٹکس کو لکھوں گی بھی ، پڑھوں گی بھی اور ساتھ ہی ساتھ ذہن نشین بھی کرتی جاؤں گی ۔ وہ لوگ جو یہ پڑھنا چاہتے ہیں یہاں آ سکتے ہیں اس سے استفادہ کر سکتے ہیں ، اپنی رائے دے سکتے ہیں ، اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو اس کی طرف میری توجہ دلا سکتے ہیں ۔