محب علوی
مدیر
اس دھاگے میں لسٹ کے استعمال کو ذہن نشین کروانے کے لیے لسٹ کے حوالے سے چند مشقیں دی جائیں گی اور پھر انہیں حل کیا جائے گا۔
مشق 1:
ایک فنکشن sum_list کے نام سے بنائیں جس میں ان پٹ کے طور پر نمبروں کی ایک لسٹ بھیجی جا سکے اور وہ لسٹ میں موجود تمام رکن نمبروں کو جمع کرکے واپس بھیج دے۔ مثلا
مشق 1:
ایک فنکشن sum_list کے نام سے بنائیں جس میں ان پٹ کے طور پر نمبروں کی ایک لسٹ بھیجی جا سکے اور وہ لسٹ میں موجود تمام رکن نمبروں کو جمع کرکے واپس بھیج دے۔ مثلا
PHP:
>>>print(sum_list([1, 7, 4]))
12
>>>print(sum_list([9,4,10,12])
35
>>>print(sum_list([1, 9]))
10