عینی شاہ
محفلین
یہ سوال ہے یا انویسٹیگیٹ کر رے ہیں آپ مجھ سے کہ میں شیورلی نہیں پڑھاآپ نے کیسے پڑھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ سوال ہے یا انویسٹیگیٹ کر رے ہیں آپ مجھ سے کہ میں شیورلی نہیں پڑھاآپ نے کیسے پڑھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں میں پوچھ رہا تھا کہ اردو تو دائیں سے بائیں پڑھی جاتی ہے۔۔۔۔۔ تو انگلش کو کسطرح پڑھوں کہ تحریر پڑھنے میں کامیاب ہوجاؤں۔۔۔یہ سوال ہے یا انویسٹیگیٹ کر رے ہیں آپ مجھ سے کہ میں شیورلی نہیں پڑھا
فرسٹ لائن پڑھین اور لاسٹ ۔۔دیٹس اٹنہیں میں پوچھ رہا تھا کہ اردو تو دائیں سے بائیں پڑھی جاتی ہے۔۔۔ ۔۔ تو انگلش کو کسطرح پڑھوں کہ تحریر پڑھنے میں کامیاب ہوجاؤں۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں خود ہی ترجمہ کر لوں۔۔۔ منا بھی خلاصہ پیش کرنے کا وعدہ کر کے غائب ہوگیا ہے۔فرسٹ لائن پڑھین اور لاسٹ ۔۔دیٹس اٹ
مجھے تو کسی بھی لفظ کا مطلب نہیں آتا۔۔۔ ایسا کرو گڑیا۔۔ سارے کے سارے الفاظ کے معنی یہاں چھاپ دو۔۔۔ پھر میں یقیناً ترجمہ کرنے میں کامیاب ہوجاؤں گا۔۔۔جی بلکل آپ خود ہی کر لیں اور اگر کسی مشکل ورڈ کا مینینگ پوچھنا ہو تو کال می میں پوچھ کر بتا دوں گی آپکو
جی جی ان سے ہی ہلیپ لیتے ہیں میرے پاس تو ٹیم ہی نہیں یو نومجھے تو کسی بھی لفظ کا مطلب نہیں آتا۔۔۔ ایسا کرو گڑیا۔۔ سارے کے سارے الفاظ کے معنی یہاں چھاپ دو۔۔۔ پھر میں یقیناً ترجمہ کرنے میں کامیاب ہوجاؤں گا۔۔۔
ارے یاد آیا۔۔۔ اپنے محمداحمد بھائی تو انگریزی ادب کے چیتے ہیں۔۔۔ وہ تو منظوم ترجمے کرتے رہتے ہیں۔۔ ان سے مدد مانگتے ہیں۔۔۔
Team اس کام کے لیے کرنی بھی کیا ہے۔۔۔جی جی ان سے ہی ہلیپ لیتے ہیں میرے پاس تو ٹیم ہی نہیں یو نو
کریں پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Team اس کام کے لیے کرنی بھی کیا ہے۔۔۔
شاعر بھائی کا انتظار ہے۔۔۔کریں پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شاعر ہوں گے آپکے بھئی میرے تو بھائی ہیںشاعر بھائی کا انتظار ہے۔۔۔
نہیں جس کے شاعر ہیں۔۔۔۔ اس نے ابھی اردو محفل پر رکنیت نہیں لی۔۔۔شاعر ہوں گے آپکے بھئی میرے تو بھائی ہیں
اوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووونہیں جس کے شاعر ہیں۔۔۔ ۔ اس نے ابھی اردو محفل پر رکنیت نہیں لی۔۔۔