M. C. Escher کا کام

LW344.jpg
 
اچھی تصاویر ہیں۔

M. C. Escher کا تعارف بھی تو دیں۔

اشر 17جون 1898 میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1972 کو وفات پائی۔
وہ ڈَچ گرافک آرٹسٹ اور ریاضی دان تھے۔
ان کے کام میں اکثر mathematically ، woodcuts ، lithographs ، اور mezzotints . ناممکن تعمیرات، explorations ،انفینٹی ، فن تعمیر ، اور tessellations کا اثر پایا جاتا ہے.
 

فلک شیر

محفلین
geniusکا مسئلہ ہی یہ ہے، ممکنات سے ورے کا خیال ہی اُس کے لیے سانس کے مثل ہوتا ہے۔

شکیب جلالی کی دو لائنیں نذر ہیں:
کس طرح ریت کے سمندر میں
کشتیِ زیست ہے رواں، سوچو
 
Top