معاویہ منصور
محفلین
آ تو آپ گئے ہیں، اب اجازت طلب کرنے کا مقصد؟ خوش آمدید!
جیسا کہ بزرگان محفل فرما چکے ہیں:وعلیکم السلام
نو !
یو آر ٹو لیٹ !
سو یو آر نو ٹ الاؤڈ !
بچے گھر جاؤ اور تاخیر سے آنے کے لیے والد محترم سے رقعہ لکھو ا کر لاؤ
اس کے بعد ہی آپ کو اجازت ملے گی۔
ہمارے پاس بنانے کا کون سا سانچہ ہے سر۔۔۔ یہاں لوگ بنے بنائے آتے ہیں۔۔۔