قیصرانی نے کہا:مایا کے موجودہ تمام ایڈیشن جو ہیں، وہ سب کے سب فری آرہے ہیں۔ یعنی ذاتی استعمال کے لئے مفت، کمرشل استعمال کے لئے خریدنا ہوں گے
جب مایا کے پرانے ورژن کو انسٹال کریں تو وہ flexlm کے فولڈر کی بات کرتا ہے اور کافی پیچیدہ عمل ہوتا ہے
میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ مایا کی اپنی سائٹ سے اس کا مفت ذاتی استعمال والا ورژن اتار لیں
یہ وہ مسئلہ ہے جو چھکے چھڑا دیتا ہے۔ ایک بار ایک ہی طریقے سے جو انسٹالیشن ہوئی ہے، اگلی بار وہی طریقہ کام نہیںکرے گا۔ اس سے اگلی بار پھر نیا طریقہ۔۔۔zafar نے کہا:میرے پاس بھی flexlmکے فولڈر کا مسئلہ ہے۔ پر میں سائٹ سے ڈائونلوڈ نہیں کرسکتا کچھ پروبلم ہے۔
zafar نے کہا:سو روپے تک مل جائے گی کتاب