Mbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس

مجھےmbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس درکار ہیں۔ اگر کسی ممبر کےپاس mbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس ہوں یا کوئی ویب سائٹ کا پتہ معلوم ہو تو مجھ سے شیئر کریں۔
شکریہ
______
 
مجھےmbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس درکار ہیں۔ اگر کسی ممبر کےپاس Mbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس ہوں یا کوئی ویب سائٹ کا پتہ معلوم ہو تو مجھ سے شیئر کریں۔
شکریہ
______
فرحان بھائی وی یو کے نوٹس آن لائن ہوتے ہیں۔۔۔میں‌نے یہ پوسٹ ابھی پڑھی ہے کیا آپ کو ابھی چاہیں نوٹس۔۔؟؟
بلکہ بعض سبجیکٹ کے ویڈٰو لیکچرز بھی یو ٹیوب پر ہوتے ہیں۔۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
میں آپ کو ضرور دیتا اپنے نوٹس اگر مجھے تیرہ سال قبل خبر ہوتی کہ یہ کسی کو درکار ہونگے لیکن میں اتنا ناہنجار نکلا کہ بنائے ہی نہیں ;)
 
Top