بہت شکریہ فاتح۔کمپیوٹر 1
10.10.10.1
10.10.11.1
کمپیوٹر 2
10.10.10.2
10.10.11.2
کمپیوٹر 3
10.10.10.3
10.10.11.3
ونڈوز ایکس پی میں یوںتو راؤٹر بھی کنفیگر کیا جا سکتا ہے لیکن میش کا بنیادی مقصد محض اسی کنفیگریشن سے پورا ہو جاتا ہے۔
بہت شکریہ فاتح۔
تمام آئی پی پتوں میں تیسرے آوکٹیٹ کے مختلف ہونے کی کوئی خاص وجہ ہے؟
کیا ہر کمپوٹر میں دو لین کارڈ لگانے پڑیں گے اور ان کی برجنگ کرنی پڑے گی۔
فاتح: ان سب کی کیا ضرورت ہے؟ میرا روٹر تو یہ کام آٹو میٹک کرتا ہے؟!
کیا کام کرتا ہے آپ کا راؤٹر؟ آپ سٹار ٹپالوجی کی بات کر رہے ہیں۔ لیکن اگر کسی کمپیوٹر کی تار جو راؤٹر کو متصل کر رہی ہے کٹ جائے تو کیا آپ کا راؤٹر اسےمربوط کر سکتا ہے؟ یہ میش ٹپالوجی کا بنیادی فائدہ ہے۔
شکریہ، یہ بات تو ذہن میں آئی ہی نہیں تھی کہ میش کا اصل مقصد بھی مدِ نظر رکھنا ہے۔اسد صاحب! اگر اوپر والے کمپیوٹروںکے درمیان 21 کے نیٹ ورک کی تار کے ذریعےرابطہ منقطع ہو جائے تو کیا کسی راؤٹر کے بغیر، جس کا آپ نے تذکرہ نہیں کیا، یہ دونوں کمپیوٹر نیچے والے کمپیوٹر کے ذریعے ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں؟