'To be alone is the fate of all great minds—a fate deplored at times, but still always chosen as the less grievous of two evil'
آر تھر شاپنہاؤر ۔ کہیں اس کے یہ الفاظ نظر سے گزرے ۔
پہلے والے حصے سے تو میں متفق اور متاثر ہوا۔ باقی الفاظ اس کی الجھی ہوئی فکری کیفیت کا آئینہ معلوم ہوتے ہیں ۔