حکمت کا معلوم نہیں مگر ایلوپیتھی میں تو اس کے علاج کی عموماً ضرورت ہی نہیں ہوتی اگر کوئی اور مسئلہ نہ ہو۔ صرف دانتوں کے ڈاکٹر کو دکھانے وقت اور اپریشن سے پہلے کچھ اینٹیبائیوٹک کھانی پڑتی ہے۔
مگر درد کی ان ٹیسوں کا کیا کیا جائے جو رہ رہ کر دل میں اٹھتی ہیں۔۔۔۔۔ ڈاکٹر کو کہوتو ایٹی نولول دے دیتا ہے۔۔۔۔جس کا کام صرف یہ ہے کہ دل میں آکسیجن کی ضرورت کو کم کرتا ہے جو بالکل بھی اچھا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔