Mysql میں مدد

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم :۔
SIR MEIN APNE SYSTEM PER APPACHE WAMP OR IIS PER BHI PHP KO CONFIGURE KERKE DEKH CHUKA HOON LAKIN JUB BHI PHPMYADMIN YA DATABASE SE CONNECT HONE KI KOSHISH KERTA HOON TO YE ERROR AATA HEY
#2003 - Can't connect to MySQL server on 'localhost' (10013)
OR APPACE PER YE
SERVER IS NOT RESPONDING PLZ BATAEIN MEIN KYA KAROON
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ اگر اپاچی اور IIS اکٹھے چلا رہے ہیں تو یہ صحیح کام نہیں کرے گا۔ اگر آپ کو IIS کی کسی اور کام کے لیے ضرورت نہیں ہے تو اسے ان انسٹال کر دیں یا کم از کم غیر فعال کر دیں۔ دوسری صورت میں آپ کو اپاچی کے لیے الگ پورٹ جیسے کہ 8080 وغیرہ کا استعمال کرنا پڑے گا۔ اس صورت میں آپ لوکل ہوسٹ پر کو ہر پیج کے آخر میں اسی پورٹ کا ایڈریس دینے کی ضرورت پیش آئے گی جیسے کہ http://localhost:8080/phpMyAdmin ۔ یہ پورٹ ایڈریس اپاچی کی http.conf فائل میں ڈیفائن کیا جاتا ہے۔
 

terminator

محفلین
lakin bhai phele to ye sirf localhost likhne per he khul raha tha lakin problem ye hey ye error phpmyadmin open kerne per araha hey jo mene apko upper bataya hey or apke bataei huwe tarike se bhi araha hey
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹرمینٹر یہ ایرر اس وجہ سے بھی آتی ہے کہ phpMyAdmin کی config.php فائل میں مائی ایس کیو ایل کا یوزر نیم اور پاسورڈ صحیح نہیں لکھا ہوا۔ اسے ٹھیک کر کے دیکھیں۔
 

دوست

محفلین
آپ کوئی لوکل ہوسٹ پیکج کیوں استعمال نہیں کرلیتے۔ ایگزیمپ جیسے کئی پیکجز موجود ہیں۔ آپ ایک سرور ختم کرکے دیکھیے۔ آئی آئی ایس کو ختم کردیں اور اپاچی پر کام کرکے دیکھیں۔
 
Top