new born گھوڑا

علی ذاکر

محفلین
میرے خوش ہونے یا نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے خوشی جی آپ کی صورت ہے اپ خوش ہوں چاہے غمگین !

مع السلام
 

خوشی

محفلین
اچھا تو پھر انسان کا یہ بچہ تو بہت خوش ھے ، آج کل کے دور میں جہاں صورت اہم اور سیرت غیر اہم ہوتی جا رہی ھے میں‌آج بھی سیرت کی پرستار ہوں
 
Top