محب علوی
مدیر
new born نے کہا:محب علوی نے کہا:آپ نے اردو میں لکھتے لکھتے پھر انگریزی میں لکھنا شروع کردیا۔
کچھ تعارف کروائیں اپنا اب تو مانوس ہوگئی ہوں گی آپ۔
اردو میں لکھنا بہت مشکل ھے اس کے لئے بہت
وقت چا ھے۔
اپنے بارے میں basicsبتاچکی ھوں۔
لکھتی رہیں مشکل سے آسان ہو جائے گا۔
چلیں یہ بتائیں کہ کس شہر سے تعلق ہے اور تعلیم کیا ہے۔