nitro pdf professional

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
nitro pdf professional میں ایڈٹنگ کس طرح کی جاتی ہے اور اس میں اردو ٹیکسٹ ایڈ کرنا ہو تو کس طرح کیا جائے؟ پلیز کوئی بھائی رہنمائی فرمائے۔
والسلام
 

arifkarim

معطل
انگریزی ٹیکسٹ تو ہو جائے گا۔ پر عربی یا اردو نہیں۔ ٹیکسٹ باکس ہوتے ہیں جنمیں ایڈیٹنگ کی جاتی ہے۔
 

umm-e-waleed

محفلین
بھائی کوئی تو طریقہ ہوگا، جس سے تھوٹی بہت تبدیلی ممکن ہو۔ اصل میں ٹیسٹ میں ایڈٰٹینگ کرنی ہوتی ہیں، ورنہ پھر پورے پورے ٹیسٹ دوبارہ ٹائپ کرنے پڑتے ہیںِ۔
 
بالکل پی ڈی ایف میں ایڈیٹنگ کرنے سے بہتر ہے کہ م س ورڈ میں ڈاکیومنٹ بنایا جائے اور اُسی میں ایڈیٹنگ کرکے وہیں سے پی ڈی ایف دوبارہ محفوظ کر لی جائے کسی پلگ ان کے ذریعے۔
 
Top