برائے مھر بانی مجھے nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے
ایم اسلم اوڈ محفلین جنوری 17، 2010 #1 برائے مھر بانی مجھے nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے
ہادی محفلین جنوری 17، 2010 #2 5130 سمبین فون نہیں ہے ۔پریشانی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔یہ وائرس سے انفیکٹ نہیں ہو سکتا