جیمز ہیڈلے چیز
محفلین
میں موبایل فون پر ای بکس پرھنے کا شوقین ہوں ۔ ابھی میرے پاس نوکیا سی فایو ہے جس پر میں نے
mobipocket
ای بک ریڈر انسٹال کر رکھا ہے جو کہ بہت زبردست سوفٹ ویر ہے اور میں اس سے بہت خوش ہوں لیکن
ایک چیز جس میں خوش نہیں ہوں وہ ہے نوکیا سی فایو کا سکرین سایز میں بڑے سایز کا ٹچ فون لینا
چاہتا ہوں اور میری قوت خرید ہے
2000.Rps.pk
اور میں نے جو سیٹ پسند کیا ہے وہ ہے
Nokia Lumia 610
لیکن انٹر نیٹ پے سرچ کرنے سے مجھے پتا چلا ہے کہ
mobipocket
نے نیے سوفٹ وییر بنانا بند کر دیا ہے اس لیے
Nokia Lumia 610
کے لیے mobipocket
دستیاب نہیں ہے۔ موبی پاکٹ کو میری پسند کرنے کی وجہ ہے اس میں موجود
lookup dictionary
کی سہولت ہے ۔ یعنی ہم کسی ای بک کو پڑھتے ہوے اور بغیر بک بند کیے کسی بھی لفظ کا ترجمعہ دیکھ سکتے ہیں۔
لحاظہ میں
Nokia Lumia 610
خریدنے سے پہلے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ اس سیٹ کے لیے بھی کوی ایسا ای بک سوفٹ ویر موجود ہے جس میں
لک اپ ڈکشنری کی سہولت بھی موجود ہو۔
مجھے پتا چلا کہ
Amazon Kindle reader
اس پر چل سکتا مگر میں ای بک ریڈر ڈکشنری کے ساتھ چاہتا ہوں۔۔
تو کیا کوی اس فریادی کی فریاد سنے گا۔۔۔