ogg ویڈیو

arifkarim

معطل
ماشاءاللہ۔ فائر فاکس کو اردو انگریزی میں لکھنا کیوں رہ گیا؟ اسکو بھی نار لومڑ لکھ دیتے!
 
فاتح

لائبریرین
مجھے بھی "منظرہ" کا لفظ دیکھ کر ہنسی آئی تھی مگر ضبط کر گیا لیکن آپ تو آپ ہیں
خیر اب میں بھی ہنس لیتا ہوں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
 
الف عین

لائبریرین
آتشی لومڑی ترجمہ تھا نا اس کا عارف جسے پہلے بھی استعمال کیا جاتا تھا، بلکہ جیس ہی کرتے تھے۔
 
ماشاءاللہ۔ فائر فاکس کو اردو انگریزی میں لکھنا کیوں رہ گیا؟ اسکو بھی نار لومڑ لکھ دیتے!

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ، عارف صاحب کیا رکھ کے شاٹ ماری آپ نے ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
جناب وہ تو ویسے ہی ہم جیسبادی صاحب سے تھوڑا اردو اصطلاحات کے معاملہ میں خفا ہیں۔ باقی تو آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں وکی پیڈیا پر اور فری سافٹوئیر کی ترویج میں۔ Keep IT Up!.
 
شہزاد وحید

محفلین
ویکیپیڈیا والے وی دد نے۔ اتنے سال ہو گئے ہیں کوئی قابل ذکر کام کر نہیں سکے۔ اردو کی بیٹھ کے شکل بگاڑتے رہتے ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
ویکیپیڈیا والے وی دد نے۔ اتنے سال ہو گئے ہیں کوئی قابل ذکر کام کر نہیں سکے۔ اردو کی بیٹھ کے شکل بگاڑتے رہتے ہیں۔

ایک تو یہ یہ بتائیں کہ آپ "قابلِ ذکر" کسے کہتے ہیں؟ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ آخری مرتبہ کس سن میں اردو وکیپیڈیا پر گئے تھے؟
 
فاتح

لائبریرین
محب! میں نے "ہتھ ہولا" رکھتے ہوئے ہی پوچھا ہے ورنہ پوچھنا تو یہ تھا کہ "ایک مرتبہ وکی پیڈیا اور اپنی ذات کا موازنہ کر کے دیکھیے۔ کیا آپ اس کے بعد بھی خود کو یہ الفاظ کہنے کا مجاز پاتے ہیں؟ کیونکہ وکی پیڈیا سے دنیا کو جو ملا اس کا عشرِ عشیر بھی آپ نے دنیا کو نہیں دیا"
مجھ سمیت کوئی بھی وکی پیڈیا کی خدمات کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔ ہاں! اصطلاحات کے عربی و فارسی زدہ تراجم سے اختلاف ضرور کرتے ہیں جو یقیناً ایک صحت مند اور مثبت اختلاف ہے۔ مجھے ان اعلیٰ حضرت کے یہ جملے پڑھ کر شدید حیرت ہوئی تھی کہ وکی پیڈیا والے اتنے سالوں میں کوئی قابل ذکر کام ہی نہیں کر سکے۔
 
arifkarim

معطل
خیر یہاں بات ogg فائل فارمیٹ پر کی جائے تو بہتر ہے، باقی وکیپیڈیا پر کام ہوتا رہے گا۔
 
Top