مذکورہ بالا حکایت جو اردواورانگریزی کاملغوبہ ہے،مابدولت کو سبق آموز لگی۔بہت خوب سلطان!
مذکورہ بالا حکایت جو اردواورانگریزی کاملغوبہ ہے،مابدولت کو سبق آموز لگی۔بہت خوب سلطان!
دویں گَڈیاں زبان فرنگ تے اردوئے معلیٰ دے لانگ روٹ دیاں نیں، کوئی پنج ست گوانڈناں تے مارو سجنو۔۔۔حکایت کا رنگ لئے زبانِ فرنگ و اردوئے معلی کے محلول میں بیان کردہ مذکورہ بالا "سبق آمیز" داستان کو ہم پرمزاح اور معلوماتی وغیرہ گردانتے ہیں۔
مذکورہ بالا حکایت جو اردواورانگریزی کاملغوبہ ہے،مابدولت کو سبق آموز لگی۔بہت خوب سلطان!
پنجابی کا ذکر ہی کوئی نہیں.حکایت کا رنگ لئے زبانِ فرنگ و اردوئے معلی کے محلول میں بیان کردہ مذکورہ بالا "سبق آمیز" داستان کو ہم پرمزاح اور معلوماتی وغیرہ گردانتے ہیں۔
مابدولت کو اس حکایت کے سبق آموز لگنے اور اس کو پسندیدگی کا درجہ دینے پر، میں تہہ دل سے شکرگزار ہوںمذکورہ بالا حکایت جو اردواورانگریزی کاملغوبہ ہے،مابدولت کو سبق آموز لگی۔بہت خوب سلطان!
شکریہ شکریہحکایت کا رنگ لئے زبانِ فرنگ و اردوئے معلی کے محلول میں بیان کردہ مذکورہ بالا "سبق آمیز" داستان کو ہم پرمزاح اور معلوماتی وغیرہ گردانتے ہیں۔
مجھے بھی یہ جملہ زیادہ پسند آیاپیو کم سپیڈو سپیڈ
مابدولت کو سبق آموز لگی
مابدولت ہی کیوں کہا جاتا ہے ماباغریبم کیوں نہیں ؟مابدولت کو اس حکایت کے سبق آموز لگنے
یہ تو محمد امین صدیق بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔مابدولت ہی کیوں کہا جاتا ہے ماباغریبم کیوں نہیں ؟
زباندانی پہ ایسے اعتراضات و استفسارات تو مزید بہت سی اصطلاحات اور روزمرہ جات پہ انگشت زنی کا اسباب بھی پیدا کریں گے۔ جیسےمابدولت ہی کیوں کہا جاتا ہے ماباغریبم کیوں نہیں ؟
اعتراض کوئی نہیں پائین۔زباندانی پہ ایسے اعتراضات و استفسارات تو مزید بہت سی اصطلاحات اور روزمرہ جات پہ انگشت زنی کا اسباب بھی پیدا کریں گے۔ جیسے
ماغریبم بھی کچھ زیادہ ہی کسمپرسی زدہ لگتا ہے۔اعتراض کوئی نہیں پائین۔
مابدولت مجھے کچھ 'مغرورا' سا لگتا ہے، اس لیے ماباغریبم کا سوچا تھا۔
ہیں تو ٹھیک ہی لیکن مابدولت اور ماباغریبم ادائیگی میں ایک ہی لفظ محسوس ہوتے ہیں۔ماغریبم بھی کچھ زیادہ ہی کسمپرسی زدہ لگتا ہے۔
مامڈل کلاسم یا ما متوسط طبقم کیسا رہے گا؟
کوئی نئی کوئی نئی سب ٹھیک اےایویں ای رولا جیا پے گیا اے