orchid پھول کو اردو میں کیا کہتے ہیں- دوسرا پاکستان میں بھی اسے اگا سکتے ہیں؟
ق قمر محفلین مارچ 15، 2012 #1 orchid پھول کو اردو میں کیا کہتے ہیں- دوسرا پاکستان میں بھی اسے اگا سکتے ہیں؟
Saraah محفلین مارچ 18، 2012 #2 غالبا'' کچنار کو کہتے ہیں جو پاکستان میں کھائی جاتی ہے تو اگائی بھی جاتی ہوگی