محمداحمد
لائبریرین
السلام علیکم ،
محب بھائی OS Module کے دھاگے کا شکریہ۔
بشرطِ فرصت یہ بتائیے کہ پائتھون میں ڈیفالٹ ڈائریکٹری کونسی ہوتی ہے۔ اپنی مرضی کی ڈیفالٹ ڈائریکٹری کس طرح سیٹ کی جاسکتی ہے۔
اور پائتھون فائلز کے آغاز پر کچھ لوگ اس قسم کی کمانڈ لکھتے ہیں۔ اس سے کیا مراد ہے؟
#!/usr/bin/env python
اُمید ہے کہ ڈیفالٹ ڈائریکری بنانے سےہم فل پاتھ دینے سے بچ جائیں گے۔
محب علوی
پسِ نوشت : پائتھون پری فکس لگانا پھر بھول گیا ہوں۔