p4 سسٹم slow ہو گیا اور مسئلہ نمبر2

مسئلہ یہ ھے کہ سسٹم کو جب میں نے شٹ ڈاؤن کیا تو سسٹم خود شٹ داؤن ھونے کی بجائے لائٹ چلی گئی اور سسٹم بند ھوگیا لائٹ آنے پر دوبارہ اسٹارٹ کیا تو اسکی اسپیڈ p1 سے بھی زیادہ slow ہو گئی
اسکے بعد میں نے دوبارہ ونڈوذ انسٹال کی تو اس میں بھی 3سے 4 گھنٹے لگ رھے ھیں
حالانکہ میرے سسٹم میں ونڈوذ xp صرف 25 منٹ میں انسٹال ھوتی ھے اب کے بار ونڈوذ وستا توانسٹال ھو ھی نھیں رہی

پیغام میں اردو کسطرح لکھوں

222jc.jpg
مسئلہ نمبر2

222jc.jpg
pagam urdu ma kis trHa likho
222jc.jpg
 
مسئلہ نمبر 2 کے بارے میں

جس طرح آپ نے مراسلے میں "مسئلہ نمبر 2" لکھا ہے۔ باقی کہیں اور لکھنے کی بات ہے تو وضاحت کر دیں تو پھر کوئی حل دیکھتے ہیں۔
"مسئلہ نمبر 2" کو میں نے عنوان میں لکھ کر کاپی کر کے پیغام میں پیسٹ کیا ھے یہ مراسلہ بھی میں نے عنوان میں لکھ کر کاپی کر کے یھاں پیسٹ کیا ھے
جس طرح عنوان میں انگلش،اردو دونوں ٹائپ ھوتے ھیں پیغام کی جگہ ایسا کسطرح ھوگا

اظفر

محفلین
بظاہر لگ رہا ہے کہ آپ کی ہارڈ ڈسک ایرر ہے ۔ لیکن بنا دیکھے مسیلہ کی نشاندہی کافی مشکل ہے ۔

آپ کنٹرول پلس سپیس کا بٹن دبا کر اردو ۔۔ انگلش ٹوگل کر سکتے ہیں
 
بلال

محفلین
"مسئلہ نمبر 2" کو میں نے عنوان میں لکھ کر کاپی کر کے پیغام میں پیسٹ کیا ھے یہ مراسلہ بھی میں نے عنوان میں لکھ کر کاپی کر کے یھاں پیسٹ کیا ھے
جس طرح عنوان میں انگلش،اردو دونوں ٹائپ ھوتے ھیں پیغام کی جگہ ایسا کسطرح ھوگا

جس طرح عنوان میں اردو پیڈ شامل ہے اسی طرح پیغام لکھنے والی جگہ پر بھی اوپن پیڈ شامل ہے۔ پتہ نہیں آپ کے پاس ایسا مسئلہ کیوں آ رہا ہے؟ اس کے بارے میں منتظمین ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔ باقی میرے پاس تو ٹھیک کام کر رہا ہے۔
 
ایسی صورتحال میرے ساتھ بھی پیش آئی تھی اور بعد ازاں معلوم ہوا کہ دو میں سے ایک ریم اُڑ چکی ہے۔ آپ بھی جلدی سے چیک کر لیں کہیں دوسری بھی نہ اُڑ جائے!:(
 
شمشاد

لائبریرین
نھیں جناب صرف سفید ہے اورانگلش لکھی جارہی ہے

آپ یوزر کنٹرول پینل پر کلک کریں،

اختیارات کی تدوین پر جائیں

اس کے بعد سب سے نیچے " متفرق آپشن " پر جائیں۔

سب سے پہلی آپشن " پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس " میں " بنیادی ایڈیٹر - ایک سادہ ٹیکسٹ باکس " سلیکٹ کر لیں۔

پھر دیکھیں آپ کا مسئلہ حل ہوتا ہے کہ نہیں۔
 
جی مسئلہ اردو کا حل ہوگیا اسمیں صرف اردو لکھنے کا آپشن ہے
 
Top