پاکستانی
محفلین
آخر کار میں نے pakiez.com کے نام سے ڈومین لے ہی لی، اب مسئلہ ہوسٹنگ کا ہے، جس میں کریڈٹ کارڈ رکاوٹ بنا ہوا ہے بہرحال امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے جلد ہی یہ مسئلہ بھی انجام تک پہنچ جائے گا۔
تب تک میں چاہتا ہوں کسی فری ہوسٹ کو آزمایا جائے اس سلسلے میں دوستوں سے مشورہ درکار ہے۔ isgreat.org میں تو یہ سہولت موجود ہے جہاں آپ اپنی ڈومین ان کے ہوسٹ پر اوپن کر سکتے ہیں، اس سلسلے میں مزید تفصیل کسی دوست کے پاس ہو تو یہاں شیئر کر کے شکریہ کا موقع فراہم کریں۔
تمام دوست احباب سے گذارش ہے کہ نیا ایڈریس نوٹ کر لیں اور پہلی فرصت میں اپنے بلاگ اور ویب کو نئی ڈومین کے ساتھ اپڈیٹ کر دیں ۔۔۔۔ شکریہ
[eng:c51f7521ab]Blog Address - http://www.pakiez.com
Entries (RSS) - http://www.pakiez.com/?feed=rss2
Comments (RSS) - http://www.pakiez.com/?feed=comments-rss2[/eng:c51f7521ab]