آداب
کچھ سال پہلے مجھے بھی اس حوالے سے مدد درکار تھی لیکن اس وقت اس فورم پر میرا آنا جانا نہیں تھا میں نے گوگلنگ پر اکتفا کرتے ہوئے کافی سرچ کی جس پر مجھے بہت سے سافٹ ویئر ملے سیکن بیکار ۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ کو کس پاس ورڈ کو کریک کرنا ہے "زیپ " "ون ریر" "کمپریسڈ زپ فولڈر ونڈوز" یا کسی سافٹ ویئر کے پاس ورڈ کو۔