سب سے پہلے تو
www.usa2me.com پر سائن اپ کرکے امریکہ میں ڈاک کا پتہ حاصل کریں۔ اس کے بعد
www.tollfreeforwarding.com پر سائن اپ کرکے امریکہ میں ٹیلی فون نمبر حاصل کریں جس کی کالز آپ کے موبائل فون یا پی ٹی سی ایل نمبر پر پاکستان میں وصول ہو سکیں گی۔ اس کے بعد
www.payoneer.com سے ایک امریکی ڈیبٹ کارڈ حاصل کریں۔
اب آپ پے پال پر سائن اپ کیلئے تیار ہیں۔۔۔لیکن ٹھہرئیے۔۔۔پے پال کی ویب سائٹ کھولنے سے پہلے ایک اہم کام کرنا ضروری ہے!!!
www.proxy4free.com پر جائیے اور کوئی فعال امریکی پراکسی سرور حاصل کیجئے (جو کہ بلامعاوضہ مل جائے گا(۔ اب اپنے ویب براؤزر میں سے پراکسی کا ایڈریس اور پورٹ تبدیل کر لیجئے۔
جی جناب!!! تو پھر پے پال پر اکاؤنٹ بنانے کیلئے تیار ہیں؟؟
اب پے پال کی ویب سائٹ
www.paypal.com کھولیں۔ اپنا نام لکھیں، اپنا امریکی ڈاک کا پتہ اور امریکی ٹیلی فون نمبر درج کریں۔۔۔اس کے بعد امریکی ڈیبٹ کارڈ کی مدد سے اپنے پے پال اکاؤنٹ کی توثیق کروائیں۔۔۔لیجئے!! پے پال اکاؤنٹ تیار ہے۔۔۔اب اسے استعمال کریں اور عیش کریں۔
(نوٹ: یہ طریقہ صرف میری سوچ کا نتیجہ ہے اور میں نے اسے عملی طور پر آزما کر نہیں دیکھا۔ لہٰذا کسی قسم کے نقصان کی صورت میں خاکسار بری الذمہ ہوگا۔ تاہم مجھے نوے فیصد امید ہے کہ درج بالا طریقہ کارآمد ہوگا۔ مزید برآں اگر کوئی دوست اس طریقے کو آزماتا ہے تو اپنا تجربہ ضرور شیئر کرے۔(