فاخر رضا
محفلین
اردو لغت - Urdu Lughat - محتاجگیعبد القدیر 786 بھائی ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ محتاجگی کوئی لفظ نہیں ہے۔
بصد معذرت
اردو لغت - Urdu Lughat - محتاجگیعبد القدیر 786 بھائی ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ محتاجگی کوئی لفظ نہیں ہے۔
فاخر بھائی ۔۔۔ لفظ کی غلطی اس کی تعریف میں واضح کر دی گئی ہے کہ یہاں ’’گی‘‘ کا لاحقہ خلافِ قاعدہ لگایا ہے ۔۔۔ شاید اسی لیے یہ لفظ بھی رواج نہیں پا سکا۔
درستی فرمالیجیے!ی اور گی کے ٹکراؤ میں دیکھنا یہ ہے کہ کون جیتتا ہے
قبلہ آپ مبارَک اور مبارِک کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ یہاں تو لوگ ’’ہے‘‘ کے ساتھ بھی ’’گا‘‘ کا لاحقہ بے دھڑک لگا دیتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں لیتےجب ’’مبارَک‘‘ کی جگہ ’’مبارِک‘‘ کہنے کو لوگ صحیح بتاتے ہیں۔۔۔
اور ’’درد ہورہا ہے‘‘ کی جگہ ’’درد ہورہی ہے‘‘ کو لوگ ’’اردو کا دامن وسیع ہے‘‘ کہہ کر صحیح گردانتے ہیں۔۔۔
اگر کوئی محتاجگی کہے تو اس اصول کے تحت اسے غلط کیوں قرار دیا جارہا ہے؟؟؟
آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں گے۔۔۔قبلہ آپ مبارَک اور مبارِک کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ یہاں تو لوگ ’’ہے‘‘ کے ساتھ بھی ’’گا‘‘ کا لاحقہ بے دھڑک لگا دیتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں لیتے
خود ہمارے گھر میں یہ عالم ہے کہ ہمارے بچے ہوگا کو ہوئیگا کہتے ہیں ۔۔۔ اور ہم منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں ۔۔۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ دوسروں کو ٹوکنے پر قدرت کی طرف سے ہمارے لیے سزا ہے
المیہ، یہ سروس 2007 میں بھی میسر نہ تھی، آج بھی یہی حالات ہیں۔مجھے PayPal اکاؤنٹ بنانا ہے، مگر سنا ہے پاکستان میں اس کی سروس نہیں ہے