عتیق الرحمن
محفلین
اسلام و علیکم!
میں mysql ڈیٹا بیس کو مینج کرنے کے لئے phpmyadmin کا استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں وہ اس لیے کہ کچھ tables کو database سے ختم کرنا چاہ رہا ہوں مگر phpmyadmin سے ان تک رسائی میں مشکل ہو رہی ہے نہ ہی وہ list میں نظر آتے ہیں اور ان کے لئے Drop کی کمانڈ استعمال کی جائے تو table does not exist کا پیغام آتا ہے ۔
میں sql اور phpmyadmin کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا۔
اگر کوئی دوست اس بارے میں رہنمائی فرمائے تو اس کا ممنوں ہوں