plezz help me

فرذوق احمد

محفلین
:786:

:AOA:
سر بات یہ ہے کہ مجھ سے کلر میں نہیں لکھا جاتا ہے ۔۔کلر میں لکھنے کا کیا طریقہ کار ہے ؟
اور ایک مسئلہ یہ ہے کہ شعر کے درمیان فاصلہ اور خوبصورتی سے کیسے لکھا جاتا ہے ؟

آپ لوگوں نے جو i con دیے ہے میں وہ بھی استعمال کرتا ہو ،،مگر کچھ نہیں ہوتا ہے
پلیز مجھے بتا دے کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے

آپ کے مشورے کا منتظر
آپ سب کا بھائی
فرزوق
 

آصف

محفلین
فرزوق لکھتے وقت اوپر آپ کو مختلف رنگوں کے ڈبے نظر آئیں گے۔ اگر آپ ان میں سے کسی کو کلک کریں تو کچھ ایسا لکھا نظر آئے گا:
کوڈ:
[color=#FF4000][/color]
اگر آپ اپنا ٹیکسٹ ان دونوں بریکٹوں کے درمیان لکھیں گے تو وہ رنگین ہو جائے گا۔ مثلا:
کوڈ:
[color=#FF4000]یہ رنگین ٹیکسٹ ہے[/color]
ایسے نظر آئے گا:
یہ رنگین ٹیکسٹ ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے ٹیکسٹ‌ کو سلیکٹ‌ کیا جائے اور پھر اوپر والی کلر بار میں‌ سے مطوبہ کلر پر کلک کیا جائے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
farzooq ahmed نے کہا:
اچھا میں کوشش کرتا ہوں


میرا خیال ہے نہیں لکھا جائے گا

بھائی صاحب یہ کیا کر رہے ہو۔ پہلے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرو۔۔ماؤس سے یا کی بورڈ کے ذریعے۔ سلیکٹ کیسے کرتے ہیں، پتا ہے یا نہیں۔۔ :? پھر اوپر کلر پر کلک کرو۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اب دوبارہ کوشش کرتا ہوں
آصف بھائی اور نبیل بھائی نے میری مدد کی میں ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے واہ یہ تو ٹھیک ہو گیا ہے

دل تو چا رہا ہے کے بھنگڑا ڈالوں مگر ڈالنا کیسے

بھنگڑا تو لکھا بھی نہیں جا سکتا ۔۔ :cry:

چلے آپ یہ سوچ لے کے میں بہت خوش ہو رہا ہوں کلر میں لکھ کر
 

آصف

محفلین
نبیل میں نے آسان طریقہ اس لئے نہیں بتایا تھا کیونکہ اس کے استعمال میں کچھ بگ ہے۔ میرے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ messy ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی کوشش کی تھی لیکن نہیں ہو پا رہا تھا، اب کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔
 
Top