اب چیک کیجیے۔ ایمولیٹر نے تو پاس کر دیاہے۔اب دوبارہ پہلے والا رزلٹ ہے
آپ ایمولیٹر میں لالی پاپ کنفیگر کر کے دیکھ لیں
اب درست ہے
علامہ اقبال کی مکمل شاعری آفلائن پڑھنے اور سرچ کرنے کے لیے یہ ایپ انسٹال کر لیں.بهائی جی
اگر اس میں ہمیں اردو کی مشہور کتابوں کو پڑھنے کا موقع مل جائے تو سونے پہ سہاگہ اور علامہ اقبال کی بکس جیسے بانگ درا تو لازمی دیں آپشن ہونا چاہیے
تابش بھائی کی بات مان لینے میں فائدہ ہے مگر Poet Perfect سے بھی یہ کام ہو سکتا ہے۔ صرف sort by books پر کلک کریں اور بانگ درا منتخب کر لیں۔بهائی جی
اگر اس میں ہمیں اردو کی مشہور کتابوں کو پڑھنے کا موقع مل جائے تو سونے پہ سہاگہ اور علامہ اقبال کی بکس جیسے بانگ درا تو لازمی دیں آپشن ہونا چاہیے
زبردست.لیں جناب پوئٹ پرفیکٹ 6000نظموں کو اپنے اندر شامل کر چکا ہے ۔
زبردست.
ابھی تک پراپر لانچ نہیں کی؟
ویسے میرے پاس تو پہلے سے انسٹال ہے۔اپلیکیشن لانچ کر دی ہے۔ تقریبا ایک ہزار صارفین نے ڈاونلوڈ کی ہے۔ اور بہترین بات یہ ہے کہ ابھی تک ایرر کوئی نہیں آیا۔ شک پڑ گیا ہے کہ ایرر فری تو نہیں بن گئی۔
اوہ ابھی دیکھا۔ میں تو ریویو بھی دے چکا ہوں۔
اوہ ابھی دیکھا۔ میں تو ریویو بھی دے چکا ہوں۔
زبردست۔ ماشاء اللہ۔ اردو کی برقی کتابیں بھی ساری شامل کر دی ہیں، شاعری کی! لیکن بہت سی کتب محض برقی ہیں، چھپی ہوئی کتب کی فہرست میں ان کو شامل نہ کیا جائے تو بہتر ہے۔
اپلیکیشن میں فل ٹیکسٹ سرچ کی آپشن کا آزمائشی نسخہ شامل کر دیا ہے۔ دو چار حضرات اس کا جائزہ لینے کے لیے درکار ہیں۔
فل ٹیکسٹ سرچ کے لیے
Menu > Advanced Search > Full-Text