Docking اصل میں ایک طریقہ ہے ۔ جس میں آپ اپنے لیپ ٹاپ، یاں PDA کو Docking Station کے ذریعے اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کو اٹیچ کرتے ہیں ۔دوست نے کہا:جی ٹھیک۔ یہی چلتا ہے پھر۔
Docking کا کوئی ترجمہ؟؟؟
لغت کے مطابق اس کا ترجمہ ایک تو تقسیم کرنا، نفاق ڈالنا ہے اور دوسرا بندرگاہ میں کشتیوں کی رہنمائی کرنا ہے لنگر انداز ہونے کے لیے۔
اب اس کا ترجمہ رہنمائی ہو یا تقسیم؟؟؟
مجھے تو رہنمائی زیادہ کشش کررہا ہے۔
جی ہاں بلکل ٹھیکدوست نے کہا:جی ٹھیک ہے۔ ایسے ہی چلنے دیتے ہیں۔
یعنی ڈاکنگ ٹھیک ہے نا؟؟