PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

حسیب

محفلین
ویسے پہلے پی ایس ایل میں کپتان کا عہدہ صرف پاکستانیوں کے پاس تھا یہ کوئی شرط تھی یا اتفاق تھا؟

دیگر لیگز میں کیا ہوتا ہے؟
اس وقت اڑتی اڑتی خبریں آ رہی تھیں کہ ان آفشیلی طور پر فرنچائزز کو پاکستانی کھلاڑیوں کو کپتان بنانے کا کہا گیا تھا
اب پتا نہیں سچ تھا یا نہیں
 
جو برینڈں مکللم کی شمولیت پر اتنا خوش ہو رہے۔
بندہ پچھے اس نے انٹرنیشنل کرکٹ نان چھولوں کی ریڑھی لگانے کے تھوڑی چھوڑی ہے۔لیگ کرکٹ کے لئے ہی چھوڑی ہے۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
سرفراز کوئٹہ کے سنگ سفر کو جاری رکھیں گے۔ویسے کے پی کو پہلے پک کیا ہے کوئٹہ نے۔یعنی سرفراز جاتا ہے تو ہاتھ سے نکل جائے مگر کے پی نہ جائے۔
ازرائے تفنن اونلی
 
Top