حسن محمود جماعتی
محفلین
اور وہ اور تم نہیں شاید
یہ جو کراچی سے محبت ہے
یہ 'آپ کی بھابھی' سے محبت ہے
مجھ کو جس اور سے محبت ہے۔۔۔۔۔۔
اور وہ اور تم نہیں شاید
یہ جو کراچی سے محبت ہے
یہ 'آپ کی بھابھی' سے محبت ہے
سر وزن پورا ہووے نہ ہووے مزہ پورا آیا جےپشاور سے محبت آفرینی ہے
اس میں کھیلتا آفریدی ہے۔۔۔۔
وزن آپے سدھا کر لو
اگر عمران خان کرکٹ کی تقویت کیلئے نیوٹریل امپائر لا سکتا ہے تو شاہد خان آفریدی نیوٹریل کپتان کیوں نہیں؟پشاور کی ٹیم کا کالا کپتان ۔۔۔۔۔۔ یہ پشاور کو توڑنے کی سازش تو نہیں ؟؟؟
اگر عمران خان کرکٹ کی تقویت کیلئے نیوٹریل امپائر لا سکتا ہے تو شاہد خان آفریدی نیوٹریل کپتان کیوں نہیں؟
کیا تب تک کوئٹہ بغیر شعر کے زندہ رہ پائے گی؟؟
نیوٹرل کپتان سے مسلہ نہیں ۔۔۔۔ مسلہ پٹھانوں کی ٹیم کے کالے کپتان سے ہے ۔۔۔۔۔اگر عمران خان کرکٹ کی تقویت کیلئے نیوٹریل امپائر لا سکتا ہے تو شاہد خان آفریدی نیوٹریل کپتان کیوں نہیں؟
بھائی ٹیم کے لیے پشاوری چائے ڈھونڈیں تو پشاوری شاعری کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔۔۔۔ اور چائے با آسانی دستیاب بھی ہے ۔۔۔۔ اور چائے والا تو آج کل مشہور بھی بہت ہے ۔۔۔۔ھاھاھا۔اس موضوع پر تو روشنی ڈالنا فی الحال مشکل ہے کیونکہ میں خود "پشاوری" شاعری ڈھونڈ رہا ہوں اپنی ٹیم کے لیے۔
پتا نہیں کیا لکھ دیا
کالا کالا سب کھائے گا!نیوٹرل کپتان سے مسلہ نہیں ۔۔۔۔ مسلہ پٹھانوں کی ٹیم کے کالے کپتان سے ہے ۔۔۔۔۔
بھائی ٹیم کے لیے پشاوری چائے ڈھونڈیں تو پشاوری شاعری کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔۔۔۔ اور چائے با آسانی دستیاب بھی ہے ۔۔۔۔ اور چائے والا تو آج کل مشہور بھی بہت ہے ۔۔۔۔
کوئی کوئٹہ کے بارے میں بھی محبت بھرا شعر کہہ دے یا کوئٹہ کے ساتھ محفل میں بھی سوتیلا پن روا رکھا جائے گا ؟؟
کوئٹہ کوئٹہ ہے کوئی شعر کہے یا نہ کہے۔ ویسے پھر عرض کر دوں کہ کوئٹہ میری پسندیدہ رچرڈز کی وجہ سے ہے
پھر اگلے سال پاکستان سپر لیگ پشاور میں منعقد ہو گی ۔۔۔۔نہیں چائے سے زیادہ ٹیم کے لیے ایک "چٹکی"۔۔۔ڈھونڈنا بڑا مفید رہے گا مگر وہ کیا ہے نا کہ دبئی میں شاہد "ن" کی سواری پہنچنا مشکل ہو۔ویسے اگر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان یا انگلینڈ کے حالیہ کپتان کو پٹھانوں نے اس "ن" کی سواری کی لذت چکھا دی تو کیا ہوگا؟ سمائلس
ازرائے تفنن
کوئیٹہ کے کوٹہ میں کوئی شعر نہیں؟؟؟؟ رچرڈ کی محبت میں ہی کوئٹہ سے ہوتا ہوا کوئی شعر ارشاد فرما دیں ۔۔۔۔کوئٹہ کوئٹہ ہے کوئی شعر کہے یا نہ کہے۔ ویسے پھر عرض کر دوں کہ کوئٹہ میری پسندیدہ رچرڈز کی وجہ سے ہے
کوئیٹہ کے کوٹہ میں کوئی شعر نہیں؟؟؟؟ رچرڈ کی محبت میں ہی کوئٹہ سے ہوتا ہوا کوئی شعر ارشاد فرما دیں ۔۔۔۔